aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भड़ास"
رونے سے جو بھڑاس تھی دل کی نکل گئیآنسو بہائے چار طبیعت سنبھل گئی
اشک ریزی میں کرتا رہتا ہوںتاکہ نکلے بھڑاس آنکھوں کی
دل کی نکلی تو ہے بھڑاس ذراآہ بیگانۂ اثر ہی سہی
بھڑاس دل کی نکالی گئی کچھ ایسے بھیدعائیں مانگی گئیں چیختے چلاتے ہوئے
چلا نہ خاروں پہ کچھ بس تو گل مسل ڈالےنکل رہی ہے اب ایسے بھڑاس لوگوں کی
کلام کرتے ہیں لوگ خود سےبھڑاس دل کی نکل رہی ہے
دو پل برس کے ابر نے دریا کا رخ کیاتپتی زمیں سے پہروں نکلتی رہی بھڑاس
بوندیں پڑیں تو اور زیادہ ہوئی تپششاید اسی کا نام زمیں کی بھڑاس ہے
ٹوٹا نہ زور غم نہ زمانے کا سر جھکانکلے گی وصل یار سے دل کی بھڑاس کیا
اب کے ملے تو پھیر لیں نظریں کچھ اس طرحبرگشتگی کی دونوں دلوں میں بھڑاس تھی
ہمارے دکھ کی برکتیں سہیلیوں نے بوجھ لیںاور ان کی خوش کلامیاں بھڑاس تک پہنچ گئیں
خیر میں شر کی یہ روشؔ کیسیدل سے اٹھتی بھڑاس کس کی ہے
ابھی غبار نہ اترا تھا سانس کا اندراترنے کی پس زنداں بھڑاس رہنے لگی
دو چار قہقہوں میں نکل جائے گی بھڑاسسینے میں کیوں سمیٹ رہے ہو دھواں تمام
تمہارے ذکر پہ جی بھر کے روئے چلائےکچھ ایسے دل کی نکالے بھڑاس بیٹھے ہیں
وہ روز و شب کے فسانے وہ درد کے قصےنکال مت ابھی دل کی بھڑاس رہنے دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books