aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भाए"
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھےپر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
میں اپنے پاؤں تلے روندتا ہوں سائے کوبدن مرا ہی سہی دوپہر نہ بھائے مجھے
امید دل نشیں سہی دنیا حسیں سہیتیرے بغیر کچھ بھی نہ بھائے تو کیا کروں
میں روؤں ہوں رونا مجھے بھائے ہےکسی کا بھلا اس میں کیا جائے ہے
جب وہ جائے تو مجھے کچھ بھی نہ بھائے جوادؔاور جب آئے تو کچھ آئے نہ جائے ہائے
میری پرواز کسی کو نہیں بھاتی تو نہ بھائےکیا کروں ذہن مظفرؔ مرا جبریلی ہے
ناکام حسرتوں کی روداد مختصر ہےبھائے وہ کام جی کو جن کو محال دیکھ
رونے دے، ہنسا مجھ کو نہ ہمدم کہ تجھے ابکچھ اور ہی بھاتا ہے مجھے بھائے ہے کچھ اور
یہ ادب کا ہے مقام اب رہنے دے یہ مشورےعقل لازم ہے خموشی دل کو جب بھائے کوئی
جن کو کبھی اک آنکھ نہ ہم بھائے تھے اخترؔہم نے ان کی نفرت سے بھی پیار کیا تھا
ہمیں نہ سرگم نہ راگ آئے ہماری آواز کس کو بھائےہمارے شعروں میں تلخیاں ہیں زمانہ میٹھی صدائیں مانگے
بس ہمارے ہی ساتھ رہتی ہےکیوں اداسی کو اتنا بھائے ہم
جستجو والے تمہاری راہ میں مر مٹ گئےایک مدت سے تمہیں پردیس ہیں بھائے ہوئے
نہ بھائے لوگ یہاں کے نہ شہر ہی یہ مجھےمگر میں خود سے ہی کیسے فرار ہو جاؤں
ہے آلوکؔ میری غزل جان محفلپر اس کو جو بھائے وہ رنگت نہیں ہے
اعتبار آئے بھی کیسے اس کابات جو دل کو نہ بھائے اپنے
دریا کو ہوں پسند تو پانی ہمیں بلائےصحرا کے من کو بھائیں تو مٹی پکار لے
پھر اور کوئی نغمہ بھائے نہ اس کو باصرؔجو ایک بار سن لے جھنکار قافیے کی
نظر کو بھائے جو منظر پہن کے نکلا ہےدھنک وہ اپنے بدن پر پہن کے نکلا ہے
ہوا ہے یہ کیا کچھ سمجھ میں نہ آئےکوئی بھی نہ اس کے سوا دل کو بھائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books