aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मस्त-ए-नज़्म-ए-39अकबर39"
یہ نظم گریزاں ہے برہم زدنی پہلےزاہد کی کی طرف سے ہو توبہ شکنی پہلے
یہی بنیاد نظم عالم ہےہر مسرت کی انتہا غم ہے
مرا ماضی نظر آیا مجھے حال حسیں ہو کرجو ان کے ساتھ دیکھے تھے وہ منظر یاد آتے ہیں
یوں ہے طاری سکوت ہستی پرجیسے ہو نظم کل جہاں پتھر
تعجب آتا ہے طفل دل پر کہ ہو گیا مست نظم اکبرؔابھی مڈل پاس تک نہیں ہے بہت سے ہیں امتحان باقی
مست ہو کر اس کی خوشبو سے گرا تھا بچ گیاجب سنبھلنے کو وہ زلف مشک سا پکڑی گئی
مست کر دیتا ہے ہر انداز مستانہ ترابیٹھنا اٹھنا ترا آنا ترا جانا ترا
حضرت مستؔ فقط آج تمہارے دم سےصحبتیں گرم رہا کرتی ہیں میخانے کی
حاصل ہے ہمیں مستؔ یہ معراج محبتہر وقت تصور میں حرم دیکھ رہے ہیں
نجمؔ یہ فکر ہے نذر غالبؔغالبؔ خستہ جگر یاد آیا
غبار راہ سے اے نظمؔ یہ آواز آتی ہےگئی اے عمر رفتہ تو کدھر پھینکا کہاں مجھ کو
کہا میں نے کہ نظمؔ مبتلا مرتا ہے حسرت میںکہا اس نے اگر مر جائے تو میرا ضرر کیا ہو
دے رہی ہے اس کی خاموشی صدائے دورباشیہ نہیں کہتا کہ نظمؔ مبتلا اچھی طرح
عجب یہ فلسفہ ہے زندگی کاچراغ دل ہوا روشن نظر سے
ایک سگریٹ کی طرح جب بجھ گئی یہ زندگیمستؔ یادوں کا مری ہر سو دھواں ٹہلا کیا
مستؔ روشن ہے شاہراہ حیاتجاں نثار غزل رہا ہوں میں
ستم ہی تھا جو کہیں معرفت میں کھو جاتےجناب نجمؔ کہاں آپ کا پتا ملتا
نجمؔ یہ نشانی ہے اہل دل کی دنیا میںہم کو خاص نسبت ہے غم کی بارگاہوں سے
نجمؔ یہ خندہ جبینی ہر بلائے عشق پرکس تبسم کا خزانہ میرے آب و گل میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books