aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुरस्सा"
سلیس شستہ مرصع نفیس نرم رواںدبا کے دانتوں میں آنچل غزل اٹھائی گئی
کون سا اس میں تکلف نہیں پاتے ہر چندنہ مرصع نہ مذہب نہ مطلا ہے وہ رخ
میں نے کہا کہ ایک مرصع غزل ہوں میںاس نے کہا کہ ایسے تو دیوان ہیں بہت
اس مرصع نگار خانے میںآنکھ بے منظری سے گزری ہے
امور سلطنت تکرار آداب شہنشاہیمرصع خواب گاہیں مسندیں دالان تھے لیکن
نشست میں اس قدر تامل بوقت رخصتمرصع و مستعد سواری میں کیا کمی تھی
بیٹھ کر تخت مرصع پہ مری پتلی کےہے مبارک جو کرو راج مری آنکھوں میں
وہ وقارؔ آپ کا مرصع حلمؔبے نقط اک کتاب ہے کیا ہے
بقول اس کے مرصع غزل کا شاعر ہےغزل کی آس تھی اس سے مگر رباعی ملی
مرحبا آج تم نے اے جوہرؔکیا مرصع غزل سنائی ہے
خاکیؔ ہر ایک شعر مرصع ہے اس لئےحاسد بھی داد دیں گے یقیناً پکار کے
خون دل سے لکھا ہے محضر وفا دیکھوکس قدر مرصع ہے کس قدر مزین ہے
بھالوں سے مرصع ہیں آراستہ تیروں سےہر دل سے الجھنے پر مائل ہیں تری آنکھیں
ایک دو وقفے اباسی کے ضرور آتے ہیںغیر ممکن ہے کوئی نثر مرصع ہونا
کتنے نغموں سے مرصع زندگی کا ساز ہےتار اک ٹوٹے اگر تو موت کا آغاز ہے
نگاہ یوں ہی نہ بس رہ گزر سے واپس آمرصع ہو کے حدوں کی خبر سے واپس آ
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
مجھ سے کما لو کچھ پیسےزندہ مردہ لگتا ہوں
سورج کو چونچ میں لیے مرغا کھڑا رہاکھڑکی کے پردے کھینچ دیے رات ہو گئی
نئی دنیا مجسم دل کشی معلوم ہوتی ہےمگر اس حسن میں دل کی کمی معلوم ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books