aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मौजा-ए-गुल"
اک موجۂ گل بو ز گلستان عدم ہماک نقطہ ہیں موہوم ز دنیائے قلم ہم
موجۂ گل کے ہاتھ میں لپٹیعاصمہؔ دشت کی خبر دیکھوں
وقت گزرا تو موجۂ گل تھاوقت ٹھہرا تو ماہ و سال ہوا
پھیلنا ہے مری فطرت میں کہ ہوں موجۂ گلرائیگاں جائے گی کب خوئے روانی میری
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
گلؔ کا تو یہ دل کہاں رہ پائے گا اب تیرے بندل مرا خود کے لیے پھر سے مچلتا دیکھنا
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
موسم گل آ گیا ساغر اٹھاساقیا اب زندگی کے گیت گا
فصل گل کی نہ بات کر اے دوستجوش وحشت مرا سوا ہوگا
ان کو جانے کس نے بھیجا تھا پیام سپر گلباغ میں اڑ کر پرندے دور سے آئے بہت
عنادل نغمہ زن ہوں تو چمن بیدار ہو جائےپریشاں بوئے گل ہو تو فضا سرشار ہو جائے
فروغ آتش گل ہی چمن کی ٹھنڈک ہےسلگتی چیختی راتوں کو بھی تو شبنم آئے
جاں بخش سی اس برگ گل تر کی تراوتوہ لمس عزیز دو جہاں یاد رہے گا
تم سختیٔ راہ کا غم نہ کرو ہر دور کی راہ میں ہم سفروجہاں دشت خزاں وہیں وادئ گل جہاں دھوپ کڑی وہاں چھاؤں گھنی
شب نظارہ پرور تھا خواب میں خیال اس کاصبح موجۂ گل کو نقش بوریا پایا
کیا مے گلگوں سے رونق گھٹ گئیرنگ بلکہ آ گیا ایمان میں
غم کا لبادہ اوڑھ کے آؤ نہ تم ادھرہر برگ گل چمن کا ہے شاداب دیکھنا
بلبل نہ باز آئیو فریاد و آہ سےکب تک نہ ہوگی قلب گل تر کو اطلاع
کیسی مصیبت ہے یہ گل کو خموشی کا شوقبلبل بیتاب کو ہرزہ سرائی کا عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books