تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मौसम-ए-हिज्राँ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "मौसम-ए-हिज्राँ"
غزل
موسم ہجراں میں یہ بارش یہ خوشبو یہ گھٹا
کیا یہ کچھ کم تھا کے ہم پھولوں کا کھلنا سہ گئے
پریمودا الحان
غزل
مجھے ہے صدمۂ ہجراں عدو کو سیکڑوں خوشیاں
مرے اجڑے ہوئے گھر کو بھری محفل سے کیا نسبت
پروین ام مشتاق
غزل
غم دوراں غم جاناں غم ہجراں غم یاراں
یہ سارے غم ہمیشہ مجھ سے ہم آغوش رہتے ہیں
شان حیدر بیباک امروہوی
غزل
میں اب اپنا جسم نہیں ہوں صرف تمہارا سایہ ہوں
موسم کی یہ برف پگھلتے ایک زمانہ بیت گیا
فضا ابن فیضی
غزل
سر کے اوپر خاک اڑی تو سب دل تھام کے بیٹھ گئے
خبر نہیں تھی گزر چکا ہے موسم ابر نوازش کا