aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रंग-ए-जमाल"
خوشبوئے درد کے بغیر رنگ جمال کے بغیرکیسے گزر گئی حیات ہجر و وصال کے بغیر
عہد بہار میں اثر صحبت جمالمیرے جنوں کی آب و ہوا تک پہنچ گیا
کہاں یہ چاند کہاں تیرا حسن و رنگ جمالترے بدن کی طرح اس کا ڈھال تھوڑئی ہے
ابر رحمت ہے تو شبنم کی طرح سے اترےرنگ خوشبو کی ہوا عرض ہنر تک آئے
سپیدی رنگ جہاں میں نہیں ملاتا ہوںحقیقتوں کو گماں میں نہیں ملاتا ہوں
یہ برگ و بار کہاں جاذب نظر ٹھہرےتمہارے بعد تو پھولوں سے رنگ و بو بھی گئی
کیا سنائیں ہم شکست دل کا افسانہ جمالؔیہ وہ شیشہ ہے جو ہر پتھر سے ٹکرایا گیا
افق کے رنگ ہیں چہرے پہ اس کےشکست خواب کا منظر نہیں ہے
ساز کے ٹوٹے ہوئے تاروں کو پھر سے جوڑئیےنغمۂ خوش رنگ یا سوز طرب کوئی تو ہو
الجھ نہ جاؤں کہیں ریشمی خیالوں میںترا جمالؔ پس رنگ و نور تک دیکھوں
وہ وقت بھی تھا ہم کو زمانے کی خبر تھیاب یوں ہے کہ احساس رگ جاں بھی نہیں ہے
گل کاریٔ نظر ہو کہ رنگ جمال دوستکچھ بات تھی کہ زیست جہنم نہ ہو سکی
ہم میں زندہ ہے وفا آج بھی شائستہ جمالؔیے کہانی نئے لہجہ میں سنائی جائے
ہم کو ہی چین سے جینے بھی نہیں دیتی جمالؔاور ہمارے ہی یہ کاندھوں پہ ٹکی ہے دنیا
در حقیقت غم اگر ہے غم مجھے یہ ہے جمالؔجن پہ تکیہ تھا وہ پتھر بام و در سے گر گئے
کب سے خواہش ہے میں کبھی دیکھوںسنگ رہ سنگ میل ہوتے ہوئے
بھوک سے کوئی مر رہا تھا جمالؔاور یہ کائنات چلتی رہی
یہ جمالؔ مے کدہ ہے نہیں یاں کوئی تکلفاو عرب عجم کے جھگڑے نہ حسب نسب نہ ذاتیں
آنسوؤں سے نہ بدل پایا رخ باد جمالپر مزاج خس و خاشاک بدل کر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books