aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रश्क-ए-अदू"
رشک عدو میں دیکھو جاں تک گنوا ہی دیں گےلو جھوٹ جانتے ہو اک دن دکھا ہی دیں گے
آتش رشک عدو سے رات بھر اے شمع روتیری محفل میں جلے ہیں صورت پروانہ ہم
رسم شبیری دوام زیست ہے سلطان رشکؔزیست کرنی ہے اگر تو سرفروشانہ کرو
اے رشکؔ ہو جس سے دل دریا متلاطمایسا کوئی انداز ہی طوفاں میں نہیں ہے
روشنی پہلے بھی ہوتی تھی مگر سلطان رشکؔآفتاب صبح آزادی کا منظر اور ہے
تو ہی سنگ میل ہے اپنے لیے سلطان رشکؔاپنے ہی رستے میں جو حائل ہے وہ پتھر بھی تو
کھو چکا ہے اس کو جب تو خود ہی اے سلطان رشکؔاب دھڑکتا ہے دل بے مدعا کس کے لیے
سر ہستی تو اسی چشم گریزاں سے ملاکیا ملا رشکؔ سر منبر و محراب مجھے
رشکؔ صاحب میں اسیر جرم نا معلوم ہوںکیسے ممکن ہے مجھے ناکامیوں کی خو نہ ہو
سلطان رشکؔ خود سے شناسائی کے لیےدیکھیں گے خواب فرصت تعبیر جب ملی
ملا یہ جواب آج رشک عدو پرجو مانے ہمیں اس کو ہم مانتے ہیں
ہوئی نہ قدر مہر کی خلوص رائیگاں گیارہ وفا سے رشکؔ ہم وفا طلب گزر گئے
خالی نہ آئے یار کی محفل سے ہم کبھیرشک عدو سے اور بھی زخم جگر بڑھا
وہ جس پہ رشک کرے ہر کوئی زمانے میںقلم کی شوخیٔ تحریر چاہتا ہے دل
دل رشک عدو سے ہے سپند سر آتشیہ شمع تری بزم میں جلتی ہی رہے گی
اے رشکؔ تو بتا کہ تری زندگی میں کونکرتا رہا ہے حل یہ معمات وقت کے
نریشؔ اقصائے عالم جگمگا اٹھے نگاہوں میںتصور میں مرے جس دم مرا وہ رشک حور آیا
دین احمد سے نہ تھے اے رشکؔ ادیان سلفوہ زمانہ اور تھا اگلا زمانہ اور تھا
ہے گفت و شنید ایسے سے اے رشکؔ کہ جس نےگوشہ شنوا و لب گویا کو بنایا
کیوں نہ چمکے غزل تمام اے رشکؔمنہ کا مضمون ماہ انور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books