تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "राँझे"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "राँझे"
غزل
مجھ کو ہیر سیال سے مطلب اور نہ رانجھے سے کچھ کام
توڑ کے بندھن رسموں کا تم آ جاؤ تو بات بنے
فرحت شہزاد
غزل
سچ مچ اپنے رانجھے کو ہی گھائل کر کے چھوڑ دیا
اچھا خاصا لڑکا تو نے پاگل کر کے چھوڑ دیا
گیانندر وکرم
غزل
عازمؔ پیار کی نگری سے کچھ خواب چرا کر لے آؤ
اس نگری میں سنتے ہیں کچھ رانجھے ہیں کچھ ہیریں ہیں