aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुख़-ए-रौशन"
رخ روشن دکھائیے صاحبشمع کو کچھ جلائیے صاحب
رخ روشن پہ صفا لوٹ گئیزلف پر کالی بلا لوٹ گئی
رخ روشن کو بے نقاب نہ کردل کی دنیا میں انقلاب نہ کر
گیسو رخ روشن سے وہ ٹلنے نہیں دیتےدن ہوتے ہوئے دھوپ نکلنے نہیں دیتے
محبت کے رخ روشن سے نورانی نہیں جاتیکسی چشم بصیرت سے بھی تابانی نہیں جاتی
کبھو نہ اس رخ روشن پہ چھائیاں دیکھیںگھٹائیں چاند پہ سو بار چھائیاں دیکھیں
اب کیا مثال دوں رخ روشن جمال کیاوقات کچھ نہیں ہے بدخشاں کے لعل کی
رخ روشن کا روشن ایک پہلو بھی نہیں نکلاجسے میں چاند سمجھا تھا وہ جگنو بھی نہیں نکلا
تیری یہ زلفیں نہیں تیرے رخ روشن کے پاسابر کے دو ٹکڑے اٹھ کر آئے ہیں گلشن کے پاس
دل ہے روشن کہ ہے دل میں رخ روشن ان کازیر فانوس بدن شمع ہے جوبن ان کا
روشن ہے جہاں نور سے اس پردہ نشیں کےخورشید میں ذرہ رخ روشن کی ضیا ہے
دلوں سے کھیلنا روشنؔ تو بس اتنا سمجھ لیناذرا سی ٹھیس لگنے سے یہ شیشے ٹوٹ جاتے ہیں
الم کے درد کے صدمات کے تصنع کےرخ حیات پہ ایسے ہی کچھ نقاب ملے
وفور زر وفور عیش میں تو بارہا روشنؔبہت سے لوگ ایسے ہیں خدا کو بھول جاتے ہیں
روشنؔ کسی کے عشق میں یہ اپنا حال ہےنا کامیاب ہو کے بھی ہیں کامیاب سے
کلی ہنس کر بنی ہے پھول روشنؔعجب پیغام تھا باد صبا میں
رخ روشن سے نقاب اپنے الٹ دیکھو تممہر و مہ نظروں سے یاروں کی اتر جائیں گے
زلفیں رخ پر نور پہ کہتی ہیں بکھر کےاس شام کے بعد اور کوئی شام نہیں ہے
سمجھ لو ہوگی نہ تکمیل عشق اے روشنؔجو اپنے دل کو حریف ستم بنا نہ سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books