aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लुत्फ़-ए-ख़ास"
یوں اپنے در سے ٹال دیا اس کے ناز نےانداز لطف خاص کریمانہ بن گیا
پیغام لطف خاص سنانا بسنت کادریائے فیض عام بہانا بسنت کا
غیر پر لطف خاص کا اظہارمجھ سے ٹیڑھی نگاہ کیا کہنا
میرا چہرہ ہو تیری آنکھوں میںبس یہی لطف خاص پہنا کر
گو لطفؔ خفتہ بخت کے آؤ نہ خواب میںلیکن ترے خیال کو نت دل میں راہ ہے
لطفؔ یہ شعر کہا جس نے عجب شاعر تھاجس کے سننے سے ہوئے ٹکڑے ہزاروں دل کے
ترے نثار ترے لطف خاص کے قرباںکہ تیرے ہاتھ نے رکھا ہے دل کشادہ مرا
کس منہ سے شکر کیجئے اس لطف خاص کاپرسش ہے اور پاے سخن درمیاں نہیں
ہم اہل دل کی نسبتوں کے ہیں امیںیہ لطف خاص ہے خراب کر دیا
کہاں نصیب اسیروں کو یہ اسیری بھییہ لطف خاص ہے حضرت کا ہم فقیروں پر
زخم دبے تو پھر نیا تیر چلا دیا کرودوستو اپنا لطف خاص یاد دلا دیا کرو
قبائے علم و ہنر لطف خاص ہے ورنہتری نگاہ میں تھی میری نا خوش اندامی
ملے گا کیا وہ تمہیں عارضی مسرت سےجو لطف خاص غم معتبر میں رہتا ہے
تو نے جو کچھ دیا وہ دیا لطف خاص سےپابند آستیں مرا دست طلب رہا
ہے اک نگاہ قلندر کا لطف خاص کہ میںبغیر خرقہ و کشکول کہہ اٹھا یاہو
بہ لطف خاص عنایت ہو آج تو ساقینگاہ شوخ سے اک ساغر شراب مجھے
تو نے عطا کیے ہیں مجھے کتنے درد و غماس لطف خاص کا میں صلہ دینے آؤں گا
مشیرؔ اب ہر نظر میں ایک لطف خاص پاتا ہوںکوئی عشوہ نصیب دشمناں باقی نہ رہ جائے
اسی کی داستانیں ہیں اسی کی قصہ خوانی ہےوہ لطف خاص جو مجھ پر ترا اے یار جانی ہے
اے سازؔ کچھ نہ کچھ تو ہے اس لطف خاص میںذکر ان کی انجمن میں مرا بار بار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books