aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शोहरत-परस्त"
عنقا نے گم کیا ہے نشاں نام کے لیےگم گشتہ کون کہتا ہے شہرت پرست ہے
حقیر سمجھے سبھی کو ذلیل کرتا پھرےانا پرست کی شہرت کو آگ لگ جائے
مرنے کے بعد عظمت و شہرت سے فائدہلیکن جہاں تمام ہی مردہ پرست تھا
یارو تمہیں خبر نہیں کتنا برا ہوں میںکمزوریوں کو اپنی فقط جانتا ہوں میں
اپنی خبر، نہ اس کا پتہ ہے، یہ عشق ہےجو تھا، نہیں ہے، اور نہ تھا، ہے، یہ عشق ہے
حق پرستوں کا نام آ تنگیسارے عالم میں جن کا شہرہ ہے
خود پرستی خود ستائی مجھ کو دنیا سے ملیجا بجا ڈھونڈے گی میرے نام سے شہرت مجھے
تمہارے جسم کا سایہ پڑا نہیں ہوگادیار غم میں اجالا ہوا نہیں ہوگا
زندگی کو حرام مت کرناشوق کو بے لگام مت کرنا
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
شمع کو اپنی وفا کا ظرف دکھلانے سے ہےایک پروانے کو مطلب جل کے مر جانے سے ہے
بنا کے آئینۂ تصور جہاں دل داغدار دیکھافراق میں لطف وصل پایا خزاں میں رنگ بہار دیکھا
جانے کیا کیا سوچتا رہتا ہے یہ پاگل من ساجنخود کو اکثر تجھ میں دیکھے تو میرا درپن ساجن
جانے کیا کیا سوچتا رہتا ہے یہ پاگل من ساجنخود کو اکثر تجھ میں دیکھے تو مرا درپن ساجن
تری تند خوئی تری کینہ جوئی تری کج ادائی تری بے وفائیبلا ہے ستم ہے غضب ہے قیامت دہائی دہائی دہائی دہائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books