تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "संग-ए-दर-ए-जानाना"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "संग-ए-दर-ए-जानाना"
غزل
تو ان کے در پہ زاہدؔ آ گیا تو سوچتا کیا ہے
جھکا دے سر کہاں سنگ در جانانہ ملتا ہے
زاہد الاحسانی لوہاروی
غزل
سنگ در بن کر بھی کیا حسرت مرے دل میں نہیں
تیرے قدموں میں ہوں لیکن تیری محفل میں نہیں
احسن مارہروی
غزل
اتنا تو ارتباط ہو اس سنگ در کے ساتھ
جھک جائے کائنات بھی سجدے میں سر کے ساتھ
چندر پرکاش جوہر بجنوری
غزل
ہو جستجو جسے ہر سر کی سنگ در کے لئے
وہ سجدہ گاہ نہیں ہے ہمارے سر کے لئے