aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सत-जगों"
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسےتیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
یہ کتابوں سی جو ہتھیلی ہےسب سے مشکل یہی پہیلی ہے
زندگی مجھ سے جو ٹکرائی ملےعین ممکن ہے کہ چکرائی ملے
آپ اپنے سے جو خفا بیٹھےپاس اس دل کے کوئی کیا بیٹھے
آج کھڑکی سے جو باہر دیکھااپنے سائے کو سڑک پر دیکھا
اپنے اندر سے جو باہر نکلےخود نمائی کا سمندر نکلے
بہانوں سے جو چل جاتی محبتنہ ہوتی آپ سے تب بھی محبت
نفس سے جو لڑا نہیں کرتےروح پر وہ جلا نہیں کرتے
آنکھ سے جو نمی نہیں جاتیغم کی شدت سہی نہیں جاتی
زندگی سے جو واسطہ رکھئےمر کے جینے کا حوصلہ رکھئے
منہ سے جو کچھ بولو بھیاپہلے اس کو تولو بھیا
جب سنگ ریزہ ہمدم دیرینہ ہو گئےتو تشنگی بجھا گئے جو تھے رقیب سے
منہ سے جو ملائیے کسی کوکیوں داغ لگائیے کسی کو
سات جلوں کی ریشمی جھیلیںامرت رس آنکھوں سے پی لیں
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
خوف منجدھار سے جو کھاتا ہےوہ کنارے پہ ڈوب جاتا ہے
یقیں سے جو گماں کا فاصلہ ہےزمیں سے آسماں کا فاصلہ ہے
خود سے جو رابطہ نہیں کرتےزندگی سے وفا نہیں کرتے
شب کی آنکھوں سے جو گرا ہوگاچاند بن کر چمک رہا ہوگا
زندگی سے جو جنگ ہارا تھاسب غرور اس کا پارہ پارہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books