aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सय्यद-ए-उमम"
روح سید پہ خدا جانے گزر جائے گی کیاعام علی گڑھ میں ہوئی کم نظری کہتے ہیں
ہے کون جو پھولوں کی تمنا نہیں رکھتااک سیدؔ دیوانہ کہ دامن میں بھرے خاک
میں کہہ رہا ہوں سیدؔ منظر رلائیں گے یہجن کو بنا رہا ہے تو اتنی سادگی سے
ذوق سب کے شاہی ہیں شوق سب کے اونچے ہیںیہ اویسؔ سید ہیں یہ ہیں اس کے یارانے
تو مسافر ترے کس کام کی شہرت سیدؔیہ سخاوت سر دہلیز رفیقاں دھر جا
کھلا شگوفۂ غم شاخ عمر پر سیدؔمہک رہے ہیں سر حرف جسم و جاں میرے
ٹوٹنا یہ ستاروں کا سیدؔ میاںہے اشارہ مری داستاں کی طرف
ڈرتا ہوں چھوڑ دیں نہ کہیں نقش پا یہاںسیدؔ وہ دل کی نرم زمیں تک پہنچ گئے
سنا ہے بیڑیوں میں محو رقص ہے سیدؔچمن کو چھوڑ دے کالی گھٹا قفس پہ برس
جفاؤں پر جفائیں وہ کیے جائیں مگر سیدؔچھلک سکتا نہیں میرا کبھی جام شکیبائی
ہے اس مقام پہ سیدؔ مزاج آوارہنہ اب کسی سے مراسم نہ اب کسو کی طلب
دولت عشق سے محروم ہیں سیدؔ جو لوگان غریبوں کے لیے ہم بھی دعا مانگتے ہیں
سیدؔ یہ عشق اور حسینوں کی محفلیںسب خواب ہے جو دیکھ رہے ہو شباب میں
کون سنتا ہے حال دل سیدؔلوگ بہرے ہیں سارے شہروں میں
خامشی خود ہے تکلم کا وسیلہ سیدؔدشت حیرت ہے یہاں صوت و صدا کچھ بھی نہیں
میرؔ کا تو احوال پڑھا ہے کیا نصرتؔ تم بھول گئےیہ نگری ہے عشق کی نگری کیا کیا سید خوار ہوئے
یہ سیدؔ خواب سے ترشے ہوئے نازک حسیں پیکرنقوش رشک سحر سامری میں عکس کس کا ہے
ذرا کچھ شغل نیکو کار بھی سید امین اشرفؔفقط نام و نسب سے آدمی اچھا نہیں ہوتا
پیڑ پہ بیٹھے پنچھی نے یہ پوچھا مجھ سےشہر سے سیدؔ کیوں جنگل میں آیا ہے
خوشۂ عمر سے گرتے رہے ساعات گراںخوشۂ عمر میں اب وقت کے دانے نہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books