aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-ए-अर्श-ए-बरीं"
کون کہتا ہے سر عرش بریں رہتا ہےوہ تو اک درد ہے جو دل کے قریں رہتا ہے
اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کواک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا
سر عرش بریں ہے زیر پائے پیر میخانہکمال اوج پر ہے حسن عالمگیر مے خانہ
آسماں زاد زمینوں پہ کہیں ناچتے ہیںہم وہ پیکر ہیں سر عرش بریں ناچتے ہیں
یہ اگر سچ ہے تو پھر آج اسے ثابت کرکہ سنا ہے تو سر عرش بریں سنتا ہے
جبکہ باقی ہے بہت اس کی بلندی کا سفرذکر انساں کا سر عرش بریں ہوتا ہے
آس بندھتی ہے ذرا دیر اسے تکنے میںکون کہتا ہے سر عرش بریں کچھ بھی نہیں
شمع احساس بجھا کر ہیں سر عرش بریںاس بلندی سے ہمیں تم نہ اتارو لوگو
ذرا سن تو کہ اب مظلوم نا امید ہو کریہ کہتے ہیں سر عرش بریں کوئی نہیں ہے
پہنچے سر عرش بریں امید تو ایسی نہیںہاتھوں ہی تک محدود ہے میری دعا کی دسترس
اے طائر لاہوت غم خاک بسر پرہنگامے سر عرش بریں تھے کہ نہیں تھے
دل وہ در ہے جو سر عرش بریں کھلتا ہےروز کرتا ہوں میں دل کھول کے رب سے باتیں
جو دور نگاہوں سے سر عرش بریں ہےوہ نور سر گنبد خضرا نظر آیا
زمین مے کدۂ عرش بریں معلوم ہوتی ہےیہ خشت خم فرشتے کی جبیں معلوم ہوتی ہے
کون اس وادی سے اچھلا تا سر عرش بریںگم ہیں جس وادی میں اخترؔ خضر بھی الیاس بھی
ربط عرش بریں سے نکلے گامیرا شجرہ وہیں سے نکلے گا
زہے قسمت جگہ پائی جو میں نے تیری محفل میںٹھکانہ خاک نے گو کہ سر عرش بریں پایا
نظر میں عرش بریں ہے کسی کو کیا معلومکہاں یہ خاک نشیں ہے کسی کو کیا معلوم
صدا اس بام تک اب بھی نہ پہنچیپکار آئے اسے عرش بریں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books