aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सीढ़ी"
دیکھے ہوئے وہ سارے منظر نئے نئے دکھلائی دیںڈھلتی عمر کی سیڑھی سے جب لوگ اترنے لگتے ہیں
یادوں کی سیڑھی سے ناصرؔرات اک سایا سا اترا تھا
ہم چاہیں کہ مل جائیں ہمیں ڈھیر سے موتیسیڑھی کسی پر ہول سمندر میں لگا کر
کالے پتھر کی سیڑھی پرنرگس کا اک پھول کھلا تھا
سانپ مجھے اب اکثر اوپر کھینچتا ہےسیڑھی جب بھی مجھے گرانے لگتی ہے
مہتاب تو آئے گا نہ سیڑھی سے اتر کردیوانہ کس امید پہ رستے میں کھڑا ہے
پہلی سیڑھی پہ قدم رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھمنزلوں کی جستجو میں رائیگاں اک پل نہ ہو
لٹک گئے دیوار سے ہمسیڑھی والے اتر گئے
پازیب پہنے کوئی سیڑھی اتر رہا ہےزینے سے آ رہی ہے پھر مجھ کو چاپ تیری
موم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چھو رہے تھے آفتابپھول سے چہروں کو یہ کوشش بہت مہنگی پڑی
دل کے تہہ خانے میں کوئیسیڑھی سیڑھی اترا ہوگا
افسانہ در افسانہ تھی مڑتی ہوئی سیڑھیاشعار در اشعار تھا ہر در اسی گھر میں
راز بلندی کے دنیا سے چھپاتے ہیںسیڑھی سے چپ چاپ اترنے والے لوگ
عرفان غم سے نفس کا عرفاں ہوا نصیبسیڑھی یہ پہلی معرفت کبریا کی ہے
اے قیامت تو ابھی دور ہی رہنا کچھ روزہم تو چڑھ پائے ہیں بس پہلی ہی سیڑھی اب تک
فصیل خواب پہ سیڑھی لگانے والا ہوںمیں ایک راز سے پردہ اٹھانے والا ہوں
غزل کی سیڑھی پر چڑھتےڈرتے ڈرتے جاتے ہیں
در و دیوار و چھت جب گر چکے ہیںتو پھر کس آس پر سیڑھی کھڑی ہے
گہرائی الجھنوں کی بلندی سے جب دکھیہاتھوں سے اپنی سیڑھی گرانی پڑی مجھے
خود کو مان لو یوسف اس لئے نہیں ہے یہآئنے کی سیڑھی سے پہنچئے سکندر تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books