aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सीधा"
ترچھے ترچھے تیر نظر کے لگتے ہیںسیدھا سیدھا دل پہ نشانا لگتا ہے
سیدھا سادہ افق سے نکلا تھاسر پہ اب چڑھتا جا رہا ہے چاند
اوروں جیسے ہو کر بھی ہم با عزت ہیں بستی میںکچھ لوگوں کا سیدھا پن ہے کچھ اپنی عیاری ہے
مسئلہ اتنا بھی آسان نہیں ہے کہ ظفرؔاپنے نزدیک جو سیدھا ہے وہ الٹا ہی نہ ہو
سمندر الٹا سیدھا بولتا ہےسلیقے سے تو پیاسا بولتا ہے
ٹیڑھے نہ ہو ہم سے رکھو اخلاص تو سیدھاتم پیار سے رکتے ہو تو لو پیار بھی چھوڑا
مجھ سے نظر ملا کے تم ابرو میں بل نہ دوسیدھا چلے گا تیر نہ ٹیڑھی کمان سے
جو کرتے تھے الٹا سیدھا کرتے تھےہم پتھر پہ دریا پھینکا کرتے تھے
آڑے ترچھے منظر سیدھے ہو جائیں گےالٹا سیدھا سب کچھ اچھا ہو جائے گا
تقاضا ہو چکی ہے اور تمنا ہو رہا ہےکہ سیدھا چاہتا ہوں اور الٹا ہو رہا ہے
ترے قد سے کی سرو نے ہم سریاسے آج سیدھا بنائیں گے ہم
مرنے کو ہوں راضی میرے مرنے پردیکھوں کس کا الو سیدھا ہوتا ہے
ظاہر میں جو رستہ سیدھا لگتا ہو اس پراپنے پیر جمائے رکھنا کتنا مشکل ہے
نئی زبان ملی ہے سو ایسا بولتے ہیںشروع میں تو سبھی الٹا سیدھا بولتے ہیں
دیے کا کام اب آنکھیں دکھانا رہ گیا ہےیہ سیدھا جل چکا الٹا جلانا رہ گیا ہے
ترا سیدھا سا وہ بیان ہے تری ٹوٹی پھوٹی زبان ہےترے پاس ہیں یہی ٹھیکرے تو محل انہیں سے بنائے جا
اترے تھے میدان میں سب کچھ ٹھیک کریں گےسب کچھ الٹا سیدھا کر کے بیٹھ گئے ہیں
خیر ہے اے مہرباں کس نے انہیں سیدھا کیاآپ کیوں بل کرتے ہیں زلفوں سے الجھا کون ہے
دل بیچارہ سیدھا ساداخود روٹھے خود مان بھی جائے
اس کا ٹیڑھا اونٹ نہ دیکھاپنا الو سیدھا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books