aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हम-साया"
کوئی سایہ نہ کوئی ہم سایہآب و دانہ یہ کس جگہ لایا
ہم سفر ہمراز ہمدم کوئی ہمسایہ نہیںتنہا تھا لیکن کسی طوفاں سے گھبرایا نہیں
اپنے ہی بھائی کو ہمسایہ بناتے کیوں ہوصحن کے بیچ میں دیوار لگاتے کیوں ہو
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیےکوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
خوشیاں ہیں مہمان مریغم میرا ہم سایا ہے
کنجیاں خانۂ ہمسایہ کی رکھتے کیوں ہواپنے جب گھر کی حفاظت نہیں کی جا سکتی
ہے ضرورت حلال کھائیں ہمسایہ سایہ نکھر گیا سورج
گھر کو آگ لگائی کس نےکوئی نہیں ہمسایہ ہوگا
جاگ اے مرے ہمسایہ خوابوں کے تسلسل سےدیوار سے آنگن میں اب دھوپ اتر آئی
جو اس شور سے میرؔ روتا رہے گاتو ہمسایہ کاہے کو سوتا رہے گا
ہمارے قتل کی سازش کے درپئےہمارا نیک ہم سایہ بہت ہے
راگؔ نہ بد ظن ہونا اس سےہمسایہ ہے اچھا ہوگا
یہ گھر تو گھر جبھی کہلائیں گے جبغم ہم سایہ ہمسائے کو ہوگا
مری بستی ہے یا آباد جنگلمکاں موجود ہمسایہ نہیں ہے
مفر شماتت ہمسایہ سے جمالؔ نہیںیہ برق گرتی نہیں ہے گرائی جاتی ہے
میرا رہزن تھا میرا قاتل تھامیرا ہمسایہ ہم سفر میرا
میں سمندر وہ سلگتا دشت ہےمیرے جیسا میرا ہم سایہ نہیں
ہمسایہ ہی ہم سایے کو لوٹے گارہبرؔ میرا ایسا اب اندازہ ہے
اونچی نیچی دیواریں ہیں چار طرفکوئی پڑوسی کیسا اور ہمسایہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books