aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हवा-ए-हिर्स-ओ-हवस"
ہوائے حرص و ہوس سے مفر بھی کرنا ہےاسی درخت کے سائے میں گھر بھی کرنا ہے
یہ حرص و ہوس کے سودائی آداب محبت کیا جانیںیہ عشق کے معنی کیا سمجھیں یہ حسن کی قیمت کیا جانیں
کام حرص و ہوس کا تھوڑی ہےعشق ہر اک کے بس کا تھوڑی ہے
حرص و ہوس کے نام یہ دن رات کی طلبامداد کی امید مفادات کی طلب
حرص و ہوس کے آگے نہ کچھ بھی دکھائی دےانسان اپنے قد سے بھی چھوٹا دکھائی دے
حرص و ہوس نے ڈھونڈے ہیں عنواں نئے نئےدل بستگی کے ہوتے ہیں ساماں نئے نئے
تمام اہل زمانہ شکار حرص و ہوسکرے تو کیسے کرے اپنا احتساب کوئی
فیصل جو پاک صاف تھے آزاد ہو گئےمیں تھا اسیر حرص و ہوس چیختا رہا
گھر گھر وبائے حرص و ہوس ہے تو کیا ہوامرتے ہیں لوگ روز وبا کے بغیر بھی
بھونروں کو اتنی دعوت حرص و ہوس نہ دےتجھ سے ترا گلاب بدن چھوٹ جائے گا
جہان حرص و ہوس کا تو ہے گلہ تاہمملے ہیں مجھ کو فرشتے بھی آدمی کی طرح
بندۂ حرس و ہوس آج ہے مذہب کا نقیبکتنا بدلا ہوا انسان ہے خدا خیر کرے
میں ایک نقش بناتا ہوں اک نگلتا ہوںمرا ہنر پس حرص و ہوس پڑا ہوا ہے
زاہدؔ جہان حرص و ہوس کیا جہان ہےحیران ہوں کہ خواب کے سر خواب ہو گیا
رفیق وقت میں وہ صاحب خلوص کہاںمفاد حرص و ہوس ہیں حقیر بیٹھے ہیں
کہاں سے ذہن میں آیا خیال حرص و ہوسکہاں سے جسم نے پایا ہے آشنا کا شعور
متاع حرص و ہوس کے خزانے کندھوں پرہر آدمی یہاں قارون کر دیا گیا ہے
ہم اہل حرص و ہوس تجھ سے بے نیاز کہاںدعا کے بعد دعا کے اثر کو دیکھتے ہیں
تم اپنے دامن حرص و ہوس کومثال دامن مریم نہ سمجھو
ڈبو دے گا اک دن سفینے کو تیرےیہ حرص و ہوس کا بھنور دیکھ لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books