aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हिल्म"
روبرو اس کے کبھو بات نہ سدھری ہم سےحلم ہے چین ہے دہشت ہے حیا ہے کیا ہے
ہے شجاعت و سخا حلم حیا قاسمؔ علیشان میں شیر خدا کے ہیں ختم چاروں ایک
عاشق ہے جو کہ جامۂ صدق و صفا میں ہےمعشوق ہے جو پردۂ حلم و حیا میں ہے
وقار حلمؔ علی والوں سے خدا کی قسمپل صراط کے رستے بھی راہ رکھتے ہیں
وہ وقارؔ آپ کا مرصع حلمؔبے نقط اک کتاب ہے کیا ہے
زندگی اتنی بے مزہ کیوں ہےدرد و غم سے یہ آشنا کیوں ہے
نفس کے شر سے حلمؔ بچ کے رہومدتوں سے دکھی رہے ہیں ہم
اک بٹا دو کو کروں کیوں نہ رقم دو بٹا چاراس غزل پر ہے قوافی کا کرم دو بٹا چار
حلم ایسا کہ جو دشمن کو بنا لے اپناعلم وہ دے جو خیالات کو روشن کر دے
منقسم کیسے ہویں حرف بھی قطعحلمؔ لفظ قدیم ہے ذرہ
حلمؔ ہم کو کھا گئی دل کی لگیہلکا ہلکا درد سا ہو کر رہا
فگارؔ اک پیکر حلم و تحملبنا کر سب کے گھر میں رکھ دیا ہے
دیوان بے نقط سے ہے تیرا وقار حلمؔکہتی ہے اہل فن سے یہ گوہر بکف ہوا
چھوٹی چھوٹی بات پہ ہونے لگیں خونریزیاںحلم بندہ پروری شان شکیبائی گئی
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائےایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
ہاتھ ہلا کر رخصت ہوگااس کی صورت ہجر کا چاند
رونق بزم بن گئے لب پہ حکایتیں رہیںدل میں شکایتیں رہیں لب نہ مگر ہلا سکے
پھل تو سب میرے درختوں کے پکے ہیں لیکناتنی کمزور ہیں شاخیں کہ ہلا بھی نہ سکوں
اف یہ زمیں کی گردشیں آہ یہ غم کی ٹھوکریںیہ بھی تو بخت خفتہ کے شانے ہلا کے رہ گئیں
ہائے آداب محبت کے تقاضے ساغرؔلب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books