aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ " .pdw"
گلے ہاتھ دے کھیلے ناریاں سوں کھیلجسوں کھیلے پیو او سرافراز ہے
پیو سات ریج رہنا لذت اسے کتے ہیںاپ ریج پھر رجھانا صنعت اسے کتے ہیں
نین سوں نین لاکھ موہی ہوں پیو پرکہ تن من اپس اس کے انگ پر تھے واری
دل عبث تشنہ لب ہے کوثر کاپیو کا چاہ ذقن نہیں دیکھا
شعر کہنا بہت ہی مشکل ہےروز دو پاؤ خوں جلاتا ہوں
پیو کے آنے کا وقت آیا ہےجی کے جانے کا وقت آیا ہے
میرا تو ہر اک فعل عبث ہے غیر کا ہر اقدام مناسبواقعہ یہ ہے پیو جسے چاہیں اس کا سہاگن نام مناسب
قانع کی منہ سے نعمت دنیا خفیف ہےبھاری ہے پاؤ نان مرے نان پاؤ پر
پیو کا جمال دیکھ ہوا چاک چاک دلجیوں کہ کتاں پہ عکس پڑے نور ماہ کا
پیو پیوے ہے شراب حاتمؔ ساتھکیوں نہ دشمن جلے کباب کی طرح
اس کے رخ کی وہ آب و تاب ہے عیشؔمہ و خورشید جس کے پاؤ نہیں
جگ ہے مشتاق پیو کے درشن کاکس کوں نیں احتیاج درپن کا
گر عشق ہے تو دیکھنے پیو کو شتاب آلا شک ہو حق کی رہ میں چلا بے حجاب آ
گر نہیں سبحہ ہاتھ میں ہر وقتدانۂ دم سوں پیو کی سمرن کر
عبث کیوں عمر سونے میں گنوایاجو کوئی جاگا سو اپنے پیو کو پایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books