aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".arvi"
کہاں کسی کی نظر ہے تری نظر کی طرحجو کام دل کا بھی کرتی چلے جگر کی طرح
ہزار زخم ہیں دل پر جگر پہ کھائے ہوئےمگر ملے جو کسی سے تو مسکرائے ہوئے
نہ آنا تھا نہ آیا آنے والاگیا دنیا سے آخر جانے والا
دیکھا ہے اک نظر انہیں انجام جو بھی ہوقسمت میں اپنی اے دل ناکام جو بھی ہو
دیار عشق میں واعظ خرد کا کام نہیںادھر نہ بھول کے جانا وہ راہ عام نہیں
چاہے جو حال بھی ہو ان کی نظر ہونے تکہم جئے جائیں گے آہوں میں اثر ہونے تک
تری بربادیوں کا ذکر بزم دل براں تک ہےکہاں کی بات ہے اے دل مگر پہنچی کہاں تک ہے
ویسے اس آب و گل میں کیا نہ ہواکوئی بندہ مگر خدا نہ ہوا
نہ قہقہہ نہ تبسم نہ اشک پیہم ہےجہاں پہ ہم ہیں وہاں کچھ عجیب عالم ہے
زلف شب کا سایہ بھی کس قدر گھنیرا ہےدل سے ان کی محفل تک راستہ اندھیرا ہے
داغ دل اپنا کسی طرح دکھائے نہ بنےاور چاہوں جو چھپانا تو چھپائے نہ بنے
اس طرح درد کا تم اپنے مداوا کرنایاد ماضی کو چراغ رہ فردا کرنا
یوں جوانی آئی رخصت ہو گئیآئنہ دیکھا تو حیرت ہو گئی
ایسا نہیں کوئی کہ شناسا کہیں جسےملتا کہاں ہے کوئی ہم اپنا کہیں جسے
تو میکدہ میں اک ایسا نظام پیدا کرکہ سب کے لب کو جو پہنچے وہ جام پیدا کر
نظر میں خضر کوئی ہے نہ ابن مریم ہےعجب بلا میں گرفتار ابن آدم ہے
آپ کی مجھ پر عنایت ہو گئیدور سب اپنی شکایت ہو گئی
شکستہ ساز محبت کی اک صدا ہوں میںجو رہ گئی ہے لرز کر وہ التجا ہوں میں
مجھ کو تم سے نہیں گلہ کوئیدرد دل کی بھی ہے دوا کوئی
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ رکھا ہےتیری محفل میں یہی پاس وفا رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books