aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".azi"
عشق والی غمزدہ یا دوستی والی کریںہم سخنور ہیں بتاؤ شاعری کیسی کریں
جان یوں ہی فنا نہیں کرتےدشمنوں کا بھلا نہیں کرتے
گزر جائیں گے یہ لمحے بھی آزیؔخوشی کے ہوں یا غم کے سوچنا کیا
ہے جو کچھ بھی ہے بس اسی پل میںبعد کیا اس کے ہاتھ ملنے سے
اس کی فطرت میں تھا فریب آزیؔایک دن بے نقاب ہونا تھا
جب تلک ہے بدن میں جان آزیؔجاری رکھیں گے ہم اڑان آزیؔ
وفا کرنا ہمیں کھلتا رہا ہےمحبت میں یہ دل جلتا رہا ہے
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھیسو خود پر بھی بھروسا کیوں کریں ہم
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتی
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریںپھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بنسانس جو چل رہی ہے آری ہے
بار بار اٹھنا اسی جانب نگاہ شوق کااور ترا غرفے سے وہ آنکھیں لڑانا یاد ہے
کوئی بات ایسی اگر ہوئی کہ تمہارے جی کو بری لگیتو بیاں سے پہلے ہی بھولنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیزسوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
میں اسی طرح تو بہلتا ہوںاور سب جس طرح بہلتے ہیں
جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہےباقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا
تم اتنا جو مسکرا رہے ہوکیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books