aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fuqa"
زندگی تو کب تلک در در پھرائے گی ہمیںٹوٹا پھوٹا ہی سہی گھر بار ہونا چاہئے
مصلحت اس میں کیا ہے میریٹوٹا پھوٹا لگتا ہوں
پھونکا ہے کس نے گوش محبت میں اے خداافسون انتظار تمنا کہیں جسے
پھلا پھولا رہے یارب چمن میری امیدوں کاجگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں
آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والےگھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے
ان کی نظر میں کیا کریں پھیکا ہے اب بھی رنگجتنا لہو تھا صرف قبا کر چکے ہیں ہم
جب سے دیکھا ہے اس فقیرنی کوفاقہ مستی سے عشق ہو گیا ہے
ہر اک پھول کا رنگ پھیکا سا رہتانسیم بہاراں میں نکہت نہ ہوتی
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذراروح محمد اس کے بدن سے نکال دو
اس نے پوچھا تھا کیا حال ہےاور میں سوچتا رہ گیا
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاںرنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
کب تک اسے سینچو گے تمنائے ثمر میںیہ صبر کا پودا تو نہ پھولا نہ پھلا ہے
تمام عمر اسی رنج میں تمام ہوئیکبھی یہ تم نے نہ پوچھا تری خوشی کیا ہے
تابش حسن بھی تھی آتش دنیا بھی مگرشعلہ جس نے مجھے پھونکا مرے اندر سے اٹھا
آہ کیا دل میں اب لہو بھی نہیںآج اشکوں کا رنگ پھیکا ہے
سوکھی ٹہنی تنہا چڑیا پھیکا چاندآنکھوں کے صحرا میں ایک نمی کا چاند
میں ملوں تلووں سے آنکھیں وہ کہیں سمجھوں گا میںیاد رکھ پھیکا اگر رنگ حنا ہو جائے گا
تقدیر میری ہو گئی اس پھول کی طرحمرجھا گیا تو پھر کبھی پھولا پھلا نہیں
خرمن بلبل تو پھونکا عشق آتش رنگ نےرنگ کو شعلہ بنا کر کون پروانے میں ہے
دھرتی کو میری ذات سے کچھ تو نمی ملیپھوٹا ہے میرے پاؤں کا چھالا تو کیا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books