aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jchn"
یاد مجھ کو کرنے والے میرے پیارے مر گئےجن کو مجھ سے تھی محبت لوگ سارے مر گئے
یہ میری بات غلط ڈھنگ سے سناتے ہیںکچھ اور میں نے کہا تھا یہ کچھ بتاتے ہیں
تشنہ دہن کو پیاس کی شدت نہ مار دےاے شخص مجھ کو تیری ضرورت نہ مار دے
اپنے سفر میں تجھ کو کئی بار دیکھ کررکتا رہا میں راستہ دشوار دیکھ کر
میں اس کے سامنے سے گزر کے گیا تو جونؔنظریں نہیں ملیں تھیں فقط ہم نوائی تھی
کتاب ہجر میں اک حرف نارسا کی طرحمجھے بھی لکھے کوئی جان فارہہ کی طرح
کیا ہوا دل حزیں گر خوشی گزر گئیغم اگر چلا گیا جنس معتبر گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books