aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jlau"
ترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہےمرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
نیم شب کی خاموشی میں بھیگتی سڑکوں پہ کلتیری یادوں کے جلو میں گھومنا اچھا لگا
سچ اچھا پر اس کے جلو میں زہر کا ہے اک پیالہ بھیپاگل ہو کیوں ناحق کو سقراط بنو خاموش رہو
آنکھوں میں سلگتی ہوئی وحشت کے جلو میںوہ حیرت و حسرت کا جہاں یاد رہے گا
جو عدم کی جان ہے جو ہے پیام زندگیاس سکوت راز اس آواز کی باتیں کرو
یہ کون آتا ہے تنہائیوں میں جام لیےجلو میں چاندنی راتوں کا اہتمام لیے
پنپ سکا نہ خیاباں میں لالۂ دل سوزکہ سازگار نہیں یہ جہان گندم و جو
اہل دل اگائیں گے خاک سے مہ و انجماب گہر سبک ہوگا جو کے ایک دانے سے
آتی ہے دلہن بن کے مشیت کی جلو میںآوارگئ آدم و حوا مرے آگے
جا بہ جا چاہنے والوں کا جو مجمع دیکھاکوچۂ یار کو سمجھا میں جلو خانۂ عشق
جو دیکھیے تو جلو میں ہیں مہر و ماہ و نجومجو سوچیے تو سفر کی یہ ابتدا بھی نہیں
حاضر ہیں مرے جذبۂ وحشت کے جلو میںباندھے ہوئے کہسار بھی دامن کو کمر سے
دل قصر شہنشہ ہے وہ شوخ اس میں شہنشاہعرصہ یہ دو عالم کا جلو خانہ ہے اس کا
مجروحؔ کہاں سے گہر گندم و جو لائیںاپنی تو گرہ میں یہی چشم نگراں ہے
ورائے جسم تھا کچھ اور بھی اس کے جلو میںفقط وہ روشنی کا استعارہ ہی نہیں تھا
بگولے اب ہیں کہ غربت ہے گور شاہاں پرسروں پہ چتر جلو میں کبھی سپاہیں تھیں
جلو میں خواب نما رت جگے سجائے ہوئےکہاں کہاں لیے پھرتی ہیں وحشتیں دل کی
ہیں جلو میں صفت ابر بہاری آنکھیںاٹھنے دیتی ہیں کہاں گرد سواری آنکھیں
ٹوٹا نہ راہ شوق میں افسون تیرگیلے کر جلو میں چاند ستارے گئے ہیں ہم
اب تک جو بھی تحریر ہواتیرے نام کے ابجد ایک طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books