aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mda"
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
آہ طول امل ہے روز فزوںگرچہ اک مدعا نہیں ہوتا
دل کش ایسا کہاں ہے دشمن جاںمدعی ہے پہ مدعا ہے عشق
کس سے اظہار مدعا کیجےآپ ملتے نہیں ہیں کیا کیجے
لگ کے ساحل سے جو بہتا ہے اسے بہنے دوایسے دریا کا کبھی رخ نہیں موڑا کرتے
نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدعا تیری زندگی کاتو اک نفس میں جہاں سے مٹنا تجھے مثال شرار ہوگا
یہاں وہ کون ہے جو انتخاب غم پہ قادر ہوجو مل جائے وہی غم دوستوں کا مدعا ہوگا
تھوک دے خون جان لے وہ اگرعالم ترک مدعا میرا
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
پھر نہ رکئے جو مدعا کہئےایک کے بعد دوسرا کہئے
کس طرح ترک مدعا کیجےجب کوئی اپنا مدعا ہی نہیں
وہ سحر مدعا طلبی میں نہ کام آئےجس سحر سے سفینہ رواں ہو سراب میں
کون مقصد کو عشق بن پہنچاآرزو عشق مدعا ہے عشق
مجھے یاد کرنے سے یہ مدعا تھانکل جائے دم ہچکیاں آتے آتے
دل بے مدعا خدا نے دیااب کسی شے کی احتیاج نہیں
دل کا تھا ایک مدعا جس نے تباہ کر دیادل میں تھی ایک ہی تو بات وہ جو فقط سہی گئی
کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایادل کہاں کہ گم کیجے ہم نے مدعا پایا
پھڑک اٹھا کوئی تیری ادائے ما عرفنا پرترا رتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرينوں میں
وہ چپ ہو گئے مجھ سے کیا کہتے کہتےکہ دل رہ گیا مدعا کہتے کہتے
نہ چاہنے پہ بھی تجھ کو خدا سے مانگ لیایہ حال ہے دل بے مدعا کے ہوتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books