aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".nwvp"
وہ گردن ناپتا ہے ناپ لےمگر ظالم سے ڈر جانے کا نئیں
دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کوطول شب فراق کو تو ناپ دیجئے
سب سے ہنس کر ملنے والی کس نے تجھ کو سمجھا ہےناپ رہے ہیں مفت میں لوگ سمندر کی گہرائی کو
بالشتوں سے ناپ ذراسایوں کی لمبائی لکھ
کہیے تو آپ کو بھی پہن کر میں دیکھ لوںمعشوق یوں تو ہیں ہی نہیں میری ناپ کے
نوائے نغمہ بھی ہیں سوز و ساز سے خالیفغاں بھی خارج از آہنگ لگ رہی ہے مجھے
دیار غیر ادھر آ کے اس کی وسعت ناپاک آسمان مری سرزمیں سے گزرے گا
میں نے زمیں کو ناپ لیا آسمان تکنظروں میں فاصلے ہیں عروج و زوال کے
زمیں کو ناپ چکا آسمان باقی ہےابھی پرندے کے اندر اڑان باقی ہے
تجارت کیوں ادھوری ہے ہماریہمارے ناپ بھرتے کیوں نہیں ہیں
شبد کو ناپ تول کر کہناارتھ بھی اس کے ساتھ بولیں گے
ناپ لیں گے اب اور کتنی بارکپڑے سی دیجئے جناب مرے
ٹھیک اس رشک چمن کو وہ قبا ہوتی ہےناپ کر جس کی رگ گل سے کمر لیتے ہیں
پھر بھی یہ دھن ہے موج سے دریا کو اپنے ناپ لوںپیمانہ میرا ہے غلط مجھ کو خبر اتنی تو ہے
چند قدموں میں ناپ دیتے ہمگر جو صحرا ترا سفر کرتے
ناپ سکتا ہے کوئی سرد ہوا تیرے سوایہ جو خندق ہے مرے چار سو ویرانی کی
رکھتے ہیں ناپ تول کے وہ ہر قدم شمیمؔپیاری لگے ہے ان کی ادا ٹیڑھی چال میں
اپنی ہنسی کو حال کا پیمانہ کیجئےجتنی خوشی ہے ناپ کے اتنی بتائے گی
مصحفیؔ مت اس کے کوچے سے نکلجب تلک دم ہے زمیں تو واں کی ناپ
کیا مجھ سے مری عمر کا قد ناپ رہے ہوہر پل ہے یہاں کتنی ہی صدیوں کے برابر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books