aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".oosm"
میں وہ اسم عظیم ہوں جس کوجن و ملک نے سجدہ کیا تھا
جانے اس نے کیا دیکھا شہر کے منارے میںپھر سے ہو گیا شامل زندگی کے دھارے میں
کل رات جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہےچڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے
مجھے چراغ کی حیرت بھی ہو چکی معلوماب اس سے آگے کوئی راستہ بتا مجھ کو
گناہ گار تو ہوں پر نہ اس قدر کہ مجھےصلیب روز مکافات کی لگے بوجھل
ہر چند کہ اس رہ میں تہی دست رہے ہمسودائے محبت نہ مگر سر سے نکالا
دہن اس روئے کتابی میں ہے پر نا پیدااسم اعظم وہی قرآں میں نہاں ہے کہ جو تھا
وہ پری زاد ہے یہ سب کو دکھانا تھا مجھےصرف اک بار اسے ہاتھ لگانا تھا مجھے
کوئی ایسی بات ضرور تھی شب وعدہ وہ جو نہ آ سکاکوئی اپنا وہم تھا درمیاں یا گھٹا نے اس کو ڈرا دیا
یہی نہیں کہ زخم جاں کو چارہ جو ملا نہیںیہ حال تھا کہ دل کو اسم آرزو ملا نہیں
ترا خیال ہی اب میرا اسم اعظم ہےاسی سے سارے خیالات کاٹ دیتا ہوں
بجائے اسم اعظم آپ کا ناموظیفہ ہے مرا صبح و مسا کا
ادھر یہ دل ابھی تک ہے اسیر وحشت صحراادھر اس آنکھ نے چاروں طرف پہرہ بٹھایا ہے
یہ خاکی پیرہن اک اسم کی بندش میں رہتا ہےزمانہ ہر گھڑی ورنہ نئی سازش میں رہتا ہے
عجب کشش ہے پس اسم ذات چلتی ہوئیطویل سجدے میں ہے کائنات چلتی ہوئی
اسم بن کر ترے ہونٹوں سے پھسلتا ہوا میںبرف زاروں میں اتر آیا ہوں جلتا ہوا میں
اس سے بچھڑ کے باب ہنر بند کر دیاہم جس میں جی رہے تھے وہ گھر بند کر دیا
تمہارے چہرے پہ دھیان ایسے ٹکا ہوا ہےتمام سمتوں کو ایک جانب رکھا ہوا ہے
نہ اسم و جسم نہ حرف و نفس نہ سایہ و نقلیہ کیا طلسم یہ کیسا مقام ہے ساقی
ازبر ہیں یوں تو کوچۂ جاناں کے سب نشاںلیکن ہم اس کی راہ گزر بھولنے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books