تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".pwg"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".pwg"
غزل
آج ذرا للچائی نظر سے اس کو بس کیا دیکھ لیا
پگ پگ اس کے دل کی دھڑکن اتری آئے پائل میں
جاں نثار اختر
غزل
تم ایسا نادان جہاں میں کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
پھر ان گلیوں میں جاتے ہو پگ پگ ٹھوکر کھاتے ہو
حبیب جالب
غزل
توڑ کے ناتا ہم سجنوں سے پگ پگ وہ پچتائے ہیں
جب جب ان سے آنکھ ملی ہے تب تب وہ شرمائے ہیں
جمیل عظیم آبادی
غزل
اب چلنا ہے تو چلنا ہے کیا پاؤں کے چھالوں کو دیکھیں
اس دھرتی کی پگ ڈنڈی سے کوئی ٹھکانا پا جائیں
سالک لکھنوی
غزل
پگ پگ کانٹے منزلوں صحرا کوسوں جنگل بیلے ہیں
سفر زیست کٹھن ہے یارو راہ میں لاکھ جھمیلے ہیں
افضل پرویز
غزل
بیکلؔ ترا پگ پگ نام یہاں اتساہی ترے سب کام یہاں
تری بھور یہاں تری شام یہاں پھر کاہے پھرے بھٹکا بھٹکا
بیکل اتساہی
غزل
بھرا میں نے بندرابن میں جو ارے کشن ہوپ کا نعرہ تو
مہاراج ناچتے کودتے چلے آئے لٹ پٹی پاگ سے
انشا اللہ خاں انشا
غزل
وہ جس کو کچھ فکر نہیں ہے ہر غم سے انجان ہے جو
پگ پگ اس کی راہ گزر میں اشکوں کی بارات ملی
عقیل نعمانی
غزل
گام رکھوں کس کے سر پر اب پوچھے مجھ سے اک وامن
اک پگ میں جگ ناپ لیا پھر سر میرا بھی کم لاگے