aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ria"
اس گلستاں کی یہی ریت ہے اے شاخ گلتو نے جس پھول کو پالا وہ پرایا ہوگا
مجھ کو یہ ہوش ہی نہ تھا تو مرے بازوؤں میں ہےیعنی تجھے ابھی تلک میں نے رہا نہیں کیا
کھول کر بند قبا گل کے ہواآج خوشبو کو رہا کرتی ہے
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخودرنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
رات کو دے دو چاندنی کی ردادن کی چادر ابھی اتاری ہے
اے موت مجھے تو نے مصیبت سے نکالاصیاد سمجھتا تھا رہا ہو نہیں سکتا
بیرن ریت بڑی دنیا کی آنکھ سے جو بھی ٹپکا موتیپلکوں ہی سے اٹھانا ہوگا پلکوں ہی سے پرونا ہوگا
عجب یہ زندگی کی قید ہے دنیا کا ہر انساںرہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے
مگر یہ اہل ریا کس قدر برہنہ ہیںگلیم و دلق و عبا و قبا کے ہوتے ہوئے
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئےواہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
منافقین تصوف کی موت ہوں میں علیؔہر اک اصیل ہر اک بے ریا کے ساتھ ہوں میں
جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگایہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا
جب کسی ایک کو رہا کیا جائےسب اسیروں سے مشورہ کیا جائے
سب لوگ سوالی ہیں سبھی جسم برہنہاور پاس ہے بس ایک ردا دیں تو کسے دیں
آنکھ سے آنسو نکل جائیں گے اور ٹہنی سے پھولوقت بدلے گا تو سب قیدی رہا ہو جائیں گے
صدق و صفا نے مجھ کو کیا ہے بہت خرابمکر و ریا ضرور سکھا دیجئے مجھے
ہائے ری مجبوریاں ترک محبت کے لیےمجھ کو سمجھاتے ہیں وہ اور ان کو سمجھاتا ہوں میں
کتنے بیتاب تھے رم جھم میں پئیں گے لیکنآئی برسات تو برسات پہ رونا آیا
یہ پیرہن جو مری روح کا اتر نہ سکاتو نخ بہ نخ کہیں پیوست ریشۂ دل تھا
یہ کہاں کی ریت ہے جاگے کوئی سوئے کوئیرات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books