aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rlm"
ایسے آہوئے رم خوردہ کی وحشت کھونی مشکل تھیسحر کیا اعجاز کیا جن لوگوں نے تجھ کو رام کیا
ہزاروں بھیس میں پھرتے ہیں رام اور رحیمکوئی ضروری نہیں ہے بھلا بھلا ہی لگے
امشب گریز و رم کا نہیں ہے کوئی محلآغوش میں در آ کہ طبیعت اداس ہے
کسو کو زخود رستہ کم دیکھتے ہیںکہ آہو کو پابند رم دیکھتے ہیں
دھول میں اٹ گئے ہیں سارے غزالاتنی شدت سے رم کیا گیا ہے
سایۂ ذات سے بھی رم عکس صفات سے بھی رمدشت غزل میں آ کے دیکھ ہم تو غزال ہو گئے
تم مجھ کو اپنے رم میں لے جاؤ ساتھ اپنےاپنے سے اے غزالو وحشت نہیں ہے مجھ میں
کتنے بیتاب تھے رم جھم میں پئیں گے لیکنآئی برسات تو برسات پہ رونا آیا
آنکھیں پر نم ہو جاتی ہیں غربت کے صحراؤں میںجب اس رم جھم کی وادی کے افسانے یاد آتے ہیں
دشت دل کا غزال ہی نہ رہااب بھلا کس سے کیجئے رم جی
رات دن چین ہم اے رشک قمر رکھتے ہیںشام اودھ کی تو بنارس کی سحر رکھتے ہیں
لمحہ بہ لمحہ دم بہ دم آن بہ آن رم بہ رممیں بھی گزشتگاں میں ہوں تو بھی گزشتگاں میں ہے
افسوس کے جنگل میں بھٹکتے ہیں خیالاترم بھول گئے خوف سے وحشت نہیں کرتے
ہم تو دن رات اسی سوچ میں مر جائیں گےتجھ سے بچھڑیں گے تو کس حال میں گھر جائیں گے
آ گیا دل جو کہیں اور ہی صورت ہوگیلوگ دیکھیں گے تماشا جو محبت ہوگی
بہت دھندلا گیا یادوں کی رم جھم میں دل سادہوہ مل جاتا تو ہم یہ آئینہ تبدیل کر لیتے
زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیںدم ہوا کی موج ہے رم کے سوا کچھ بھی نہیں
پھر میری کمند اس نے ڈالے ہی تڑائی ہےوہ آہوئے رم خوردہ پھر رام نہیں ہوتا
آہ کہ کھویا گیا تجھ سے فقیری کا رازورنہ ہے مال فقری سلطنت روم و شام
صحبت پیر روم سے مجھ پہ ہوا یہ راز فاشلاکھ حکیم سربجیب ایک کلیم سر بکف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books