aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rsue"
لائے بروئے کار نہ حسن و جمال کوموقع تھا پھر بھی رات نہ رنگین ہم نے کی
برروئے شش جہت در آئینہ باز ہےیاں امتیاز ناقص و کامل نہیں رہا
ہے کشادہ ازل سے روئے زمیںحرم و دیر بے فصیل نہیں
اگرچہ گوشہ گزیں ہوں میں شاعروں میں میرؔپہ میرے شور نے روئے زمیں تمام لیا
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
اے نالہ صد افسوس جواں مرنے پہ تیرےپایا نہ تنک دیکھنے تیں روئے اثر بھی
یہ جو پھوٹ بہا ہے دریا پھر نہیں ہوگاروئے زمیں پر منظر ایسا پھر نہیں ہوگا
صبح گل ہو کہ شام مے خانہمدح اس روئے نازنیں کی ہے
جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کارصحرا مگر بہ تنگی چشم حسود تھا
نظر وہ ہے جو اس کون و مکاں سے پار ہو جائےمگر جب روئے تاباں پر پڑے بے کار ہو جائے
ہر اک بے کار سی ہستی بروئے کار ہو جائےجنوں کی روح خوابیدہ اگر بیدار ہو جائے
یہ روئے درخشاں یہ زلفوں کے سائےیہ ہنگامۂ صبح و شام اللہ اللہ
ہر حال میں بس پیش نظر ہے وہی صورتمیں نے کبھی روئے شب ہجراں نہیں دیکھا
اک جھلک دیکھی تھی اس روئے دل آرا کی کبھیپھر نہ آنکھوں سے وہ ایسا دل ربا منظر گیا
وہی صورتیں رہ گئیں پیش نظر جو زمانہ کو پھیریں ادھر سے ادھرمگر ایسے جمال جہاں آرا جو تھے رونق روئے زمیں نہ رہے
ہاتھ ہم سے ملاؤ اے موسیٰعاشق روئے یار ہم بھی ہیں
دیکھ کر روئے یار صل علیٰبے تحاشا زبان سے نکلا
مجرم ہو خواہ کوئی رہتا ہے ناصحوں کاروئے سخن ہمیشہ سوئے جگر فگاراں
چمک اٹھا ہو ابھی روئے بیاباں اک دماور یہ نظارہ کسی اور نے دیکھا ہی نہ ہو
زمیں کو مل کے سنواریں مثال روئے نگاررخ نگار سے روشن چراغ بام کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books