aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".shlk"
شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذت فراغتکلیف پردہ داری زخم جگر گئی
دشت نجد یاس میں دیوانگی ہو ہر طرفہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو
ذرا موسم تو بدلا ہے مگر پیڑوں کی شاخوں پر نئے پتوں کے آنے میں ابھی کچھ دن لگیں گےبہت سے زرد چہروں پر غبار غم ہے کم بے شک پر ان کو مسکرانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
وہ اب آئینے دھوتا پھر رہا ہےاسے چہرے پہ شک ہونے لگا تھا
قیامت کے آنے میں رندوں کو شک تھاجو دیکھا تو واعظ چلے آ رہے ہیں
کہیں اس پھوٹے منہ سے بے وفا کا لفظ نکلا تھابس اب طعنوں پہ طعنے ہیں کہ بے شک با وفا تم ہو
ماضی کی راکھ الٹیں تو چنگاریاں ملیںبے شک کسی کو چاہو مگر اس قدر نہیں
گماں یہی ہے کہ دل خود ادھر کو جاتا ہےسو شک کا فائدہ اس کی نظر کو جاتا ہے
سنو لوگوں کو یہ شک ہو گیا ہےکہ ہم جینے کی سازش کر رہے ہیں
تو ہی تو ہے تو پھر اب جملہ جمال دنیاتیرا شک اور کسی پر بھی تو ہو سکتا ہے
ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہےمیں بے شک مسمار ہوں لیکن میرا ثانی باقی ہے
اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنالیکن شہر کی خاموشی بھی دھیان میں رکھنا
کوئی شک ہے تو بے شک آزما لےترا ہونے کا دعوے دار ہوں میں
مجھے اندھیرے میں بے شک بٹھا دیا ہوتامگر چراغ کی صورت جلا دیا ہوتا
شک مجھے یوں تو خیانت کا نہیں ہے کوئیمیں کسی کی بھی امانت میں نہیں رہ سکتا
نہ جانے شوق کو عادت ہے کیوں بہکنے کیترا حجاب تو بے شک ادب سکھاتا ہے
وہ رشک غیر پر رو رو کے ہچکی میری بندھ جانافریبوں سے وہ تیرا شک مٹانا یاد آتا ہے
ہو گئی شق تو بالآخر یہ انا کی دیواراپنی جانب کوئی دروازہ کھلا ہے مجھ میں
میری سنجیدہ طبیعت پہ بھی شک ہے سب کوبعض لوگوں نے تو بیمار سمجھ رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books