aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".umyt"
میسر آ چکی ہے سربلندی مڑ کے کیوں دیکھیںامامت مل گئی ہم کو تو امت چھوڑ دی ہم نے
اس کی امت میں ہوں میں میرے رہیں کیوں کام بندواسطے جس شہہ کے غالبؔ گنبد بے در کھلا
کیا جانیں تری امت کس حال کو پہنچے گیبڑھتی چلی جاتی ہے تعداد اماموں کی
رحمت سید لولاک پہ کامل ایمانامت سید لولاک سے خوف آتا ہے
نظر بھر کے یوں جو مجھے دیکھتا ہےبتا بھی دے مجھ کو کہ کیا سوچتا ہے
زندگی بیقرار کون کرےخواہشیں بے شمار کون کرے
یہ لگتا ہے اب بھی کہیں کچھ بچا ہےتمہارا دیا زخم اب تک ہرا ہے
خدا کی کون سی ہے راہ بہتر جانتا ہےمزہ ہے نیکیوں میں کیا قلندر جانتا ہے
میں کیول اب خود سے رشتہ رکھوں گایعنی میں اب خود کو تنہا رکھوں گا
اپنے حصے کی انا دوں تو انا دوں کس کواپنی نظروں سے گرا دوں تو گرا دوں کس کو
یہ غم پھر سے ابھرتا جا رہا ہےمجھے حیران کرتا جا رہا ہے
رات بھر خواب میں جلنا بھی اک بیماری ہےعشق کی آگ سے بچنے میں سمجھ داری ہے
تجھ کو معلوم نہیں کیا ہے تری یادوں سےایک انجان سا رشتہ ہے تری یادوں سے
جو عشق میں گزارہ لمحہ پسند آیاآنکھوں میں بس گیا جو چہرہ پسند آیا
محبت سے وقار زندگی ہےیہی تو اعتبار زندگی ہے
جب بھی برسی عذاب کی بارشراس آئی شراب کی بارش
بھلا برا وہ خدا کرے گاغریب تو بس دعا کرے گا
خود کی ہی قربانی ہےمجھ کو عید منانی ہے
اپنی آنکھوں کو کبھی ٹھیک سے دھویا ہی نہیںسچ کہوں آج تلک کھل کے میں رویا ہی نہیں
جگت سبہا امت برہمکھ اٹک کہسوا ممن کرن کھادوانی کینی تمن سریجن نہ سدھ کی گر پر نہ بدھ کی جھالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books