aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".vlm"
جو میری مانو تو میرے آفس میں کوئی مرضی کی جاب کر لوکہ ہم نے کیا کام وام کرنا ہے کاروائی پڑی رہے گی
وہ ملے بھی تو بس یہ پوچھیں گےکچھ ملا کام وام آٹھ سے پانچ
نگاۂ چشم حاسد وام لے اے ذوق خود بینیتماشائی ہوں وحدت خانۂ آئینۂ دل کا
لوں وام بخت خفتہ سے یک خواب خوش ولےغالبؔ یہ خوف ہے کہ کہاں سے ادا کروں
ہم ان کی زلف سے سودا جو وام لیتے ہیںتو اصل و سود وہ سب دام دام لیتے ہیں
مزاج غم نے بہر طور مشغلے ڈھونڈےکہ دل دکھا تو کوئی کام وام میں نے کیا
اب غریبوں کو ہو گئی تسکیںجو کہ لیتے تھے قرض و وام ادھار
کھانے کو اے حریص غم عشق کم نہیںیہ ہو تو کچھ بھی فکر نہ کر قرض و وام کا
صرف الجھے رہیں سیاست میںلوگ کیا کام وام بھی نہ کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books