aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gam-KHvaar"
منظور نظر ہے دل غم خوار تمہاراجو یار ہمارا ہے وہی یار تمہارا
غم خوار ہیں جو ان کا چلن دیکھ رہا ہوںبے چینیٔ ارباب وطن دیکھ رہا ہوں
سوچتے رہنا یہی غم خوار سے ہو کر الگکوئی تنہا رہ گیا انصارؔ سے ہو کر الگ
ذرا غم زدوں کے بھی غم خوار رہناکریں ناز تو ناز بردار رہنا
بدلے بدلے مرے غم خوار نظر آتے ہیںمرحلے عشق کے دشوار نظر آتے ہیں
گھر میں نظر آتی نہیں غم خوار کی صورتتکتے ہیں پڑے ہم در و دیوار کی صورت
کیوں پھر رہے ہو غم لیے ان بے وفاؤں کاغم خوار ہو تو ان میں گرفتار ہی رہو
آگ لو دینے لگی سایۂ غم خوار کے پاسمہر نا دیدہ کوئی ہے در و دیوار کے پاس
ہاں خوش ہوں کہ اس بزم میں غم خوار بہت ہیںغم خوار بھی ایسے جو پر اسرار بہت ہیں
کوئی ساتھی نہ کوئی ہمدم و غم خوار میں تنہافضا میں تیرتی ویرانئ شب تار میں تنہا
کہاں کھو گئے میرے غم خوار ابکہ تنہا ہوں چلنے کو تیار اب
تیرے غم خوار کا معمول خدا ہی جانےکس قدر رہتا ہے مشغول خدا ہی جانے
خراب حالوں میں غم خوار باتیں کرتے ہیںکیا وقت ہے کہ مرے یار باتیں کرتے ہیں
سبھی کہیں مرے غم خوار کے علاوہ بھیکوئی تو بات کروں یار کے علاوہ بھی
انسان ہوں تو قوم کے غم خوار بھی رہیںزندہ تمام لوگوں کے کردار بھی رہیں
ایک ایک کر کے سو گئے غم خوار رات کویہ حرف نور ہی رہے بیدار رات کو
غم اور ہے مرا مرا غم خوار اور ہےدشمن مرا وہی ہے مگر یار اور ہے
صبح بالیں پہ یہ کہتا ہوا غم خوار آیااٹھ کہ فریاد رس عاشق بیمار آیا
ہو رہا ہے ٹکڑے ٹکڑے دل میرے غم خوار کاہے مرے زخم جگر میں کاٹ تیغ یار کا
نہ پوچھ اے مرے غمخوار کیا تمنا تھیدل حزیں میں بھی آباد ایک دنیا تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books