تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Gubaar-e-jaa.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "Gubaar-e-jaa.n"
غزل
مرا دل ہے سینے میں روشنی اسی روشنی پہ مدار ہے
میں مسافر رہ عشق ہوں تو یہ شمع راہ گزار ہے
غبار بھٹی
غزل
یہ تضاد عشق غبارؔ ہے کوئی کس طرح سے سمجھ سکے
کبھی پائے باز پہ سر ہے خم کبھی آستاں سے گریز ہے
غبار بھٹی
غزل
کسی کے نقش پا پر رکھ دیا ہے جب سے سر اپنا
نہ دل اپنا نہ جاں اپنی نہ گھر اپنا نہ در اپنا
غبار کرت پوری
غزل
کوئی آزردہ کرتا ہے سجن اپنے کو ہے ظالم
کہ دولت خواہ اپنا مظہرؔ اپنا جان جاںؔ اپنا