aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHushbu-e-vafaa"
ہو نکتہ سنجیوں سے تری شاد اے وفاؔایسا جہاں میں کوئی سخنداں کہاں رہا
اے وفاؔ تھی جو تمنا مجھے پا بوسی کیپائے قاتل پہ گرا ہو کے جدا سر میرا
موسم گریہ گزر جاتا ہے مقصود وفاؔمیری دیوار پہ بارش کی نمی رہتی ہے
وہاں کی خاک کسی نور سے بنی ہوگیجہاں سے آئے ہیں عورت نماز اور خوشبو
اے وفاؔ رنج و غم و اندوہ و فریاد و فغاںسب کیے پیدا خدا نے میرے دم کے واسطے
باغوں میں خراماں تھی شہروں میں پریشاں ہےخوشبو کو نہ راس آیا پابند ہوا رہنا
ہوا ہے سرمۂ چشم بتاں پس مردنوفاؔ غبار بھی اپنا تو رائیگاں نہ ہوا
دل میں بتان دیر کو کیوں دی جگہ وفاؔکعبہ تھا جس کا نام اسے بت خانہ کر دیا
وفاؔ بہر خدا چھوڑو محبت ان حسینوں کیبتوں کے ہجر میں ایسا نہ ہو ضائع جوانی ہو
تمام عمر گنوائی گناہ کرنے میںخدا سے خاک وفاؔ خواہش جناں کرتا
آپ کا جور و ستم اور زیادہ ہو سداہو افاقہ یہ وفاؔ کو میری منظور نہیں
میں کیا جانوں قہر و غضب پاداش عمل کی بات وفاؔاپنی ہیں زیتون کی شاخیں عرصۂ محشر اس کا ہے
دشمنوں نے آج جو دیکھا مرا حسن سلوکوہ وفاؔ اپنا نشانہ خود خطا کرنے لگے
نہ جائے کوچۂ مہر و وفا میںوہ جس کو زندگی پیاری بہت ہے
معلوم نہیں ہم کو پھولوں میں چھپا کیا ہےباتوں سے تو ظالم کی خوشبوئے وفا آئے
اشک تو پی لیے ناموس وفا کی خاطرغم جو چہرے سے جھلکتا ہے چھپاؤں کیسے
اے وفاؔ چوم نونہالوں کوان کے چہرے گلاب جیسے ہیں
وقار عہد محبت، لحاظ شرط وفاشکست خوردہ پڑے ہیں انا کے لہجے میں
میعاد قید رنج بڑھا دی گئی تو کیاجرم وفا کی ہم کو سزا دی گئی تو کیا
مجھے سنو کہ حدیث غزل نما ہوں میںمجھے پڑھو ورق مصحف وفا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books