aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Ref-Rekhta"
ہوں ریگ کے مانند شب و روز سفر میںآوارہ وحشت کوئی منزل نہیں رکھتا
لکھی ہے کس نے یہ تحریر ریگ ساحل پربہت دنوں سے سمندر اداس رہتا ہے
صاحب دلوں سے راہ میں آنکھیں ملا کے دیکھرکھتا ہے تو بھی دل تو اسے آزما کے دیکھ
سوچوں کی پالکی میں بٹھا کر سطور کوکاغذ پہ کھینچ لایا ہوں جنت کی حور کو
تشنگی اچھی نہیں رکھنا بہتروزن گل سے اسے تکنا بہت
ریگ صحرا انہیں نگلتی ہےجن کی رہ میں سراب رہتا ہے
آئنہ بھی آئینہ گر سے الجھتا رہ گیامیں ہی اس بہروپ گھر میں ایک جھوٹا رہ گیا
سورج چھپا اک اک گل منظر بکھر گیاشعلہ سا کوئی دل میں اتر کر بکھر گیا
انتہاؤں میں تجھ سے الگ ہو گئے ابتداؤں سے ہی سہل انداز تھےعمر کے ریگ زاروں سے گزرے نہیں اور شانوں پہ الزام رکھا گیا
آ گیا ہو نہ کوئی بھیس بدل کر دیکھودو قدم سائے کے ہم راہ بھی چل کر دیکھو
سورج سروں پہ آگ اگلتا دکھائی دےمجھ کو یہ شہر آج پگھلتا دکھائی دے
کب تلک بیٹھا رہے گا یہ جہاں در پر مرےاور کتنے دن رہے گا آسماں سر پر مرے
ساحل پہ جیوں ہی پاؤں رکھا ریگ زار نےپانی میں جتنے دفن تھے دریا اچھل پڑے
موج ریگ سراب صحرا کیسے بنتی ہےبہتا ہوا آئینۂ دریا کیسے بنتی ہے
ہو آنکھ اگر زندہ گزرتی ہے نہ کیا کیایوں آب میں بجھتے ہوئے شعلے کی صدا کیا
ریگ یخ بستہ کو پہلے آگ پر رکھا گیاپھر ہمارے جسم کو اس ریت پر رکھا گیا
ترے بعد اس جہاں میں کوئی دوسرا نہیں تھاارے بے مثال تجھ سا کوئی بے وفا نہیں تھا
بیداد کا لب پر مرے شکوہ نہیں ہوتافریاد سے زخموں کا مداوا نہیں ہوتا
ہم ترے عشق میں کچھ ایسے ٹھکانے لگ جائیںریگ زاروں میں پھریں خاک اڑانے لگ جائیں
پڑھ رہا ہوں نصاب ہو جیسےاس کا چہرہ کتاب ہو جیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books