aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Topiyaa.n"
یہ حوصلہ ہے ہمارا کہ اب بھی روشن ہیںہوا کی زد پہ رہو تم تو ٹوپیاں اڑ جائیں
بدلتے وقت کہ رفتار تھامتے ہیں حضوربدلتے رہتے ہیں اکثر جو ٹوپیاں اپنی
کیا ہوا یہ انجمن میں کون صاحب آ گئےہاتھ ہلتے دکھ رہے ہیں تالیاں خاموش ہیں
رخ ہواؤں کے کسی سمت ہوں منظر ہیں وہیٹوپیاں رنگ بدلتی ہیں مگر سر ہیں وہی
جائے نظارہ ہے پھرتے ہیں حسیںٹوپیاں رکھ کر سر بازار کج
سواد قتل گاہ کے خلاف روشنی ہوئیفرنگیوں کی ٹوپیاں ہوا اڑا کے لے گئی
زمین چھو گئیں مغرور ٹوپیاں آخروہ چہچہا مری غزلوں کا آسمان میں ہے
کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہیبس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میں
جاں داد گاں کا حوصلہ فرصت گداز ہےیاں عرصۂ طپیدن بسمل نہیں رہا
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئیکہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
پر سکوں لگتی ہے کتنی جھیل کے پانی پہ بطپیروں کی بے تابیاں پانی کے اندر دیکھیے
حرم سرا کی حفاظت کو تیغ ہی نہ رہیتو کام دیں گی یہ چلمن کی تیلیاں کب تک
تصور بہر تسکین تپیدن ہاۓ طفل دلبہ باغ رنگ ہاۓ رفتہ گل چین تماشا ہے
حیرت طپیدن ہا خوں بہائے دیدن ہارنگ گل کے پردے میں آئینہ پر افشاں ہے
بہ رنگ کاغذ آتش زدہ نیرنگ بیتابیہزار آئینہ دل باندھے ہے بال یک تپیدن پر
یہ موجوں کی بے تابیاں کون دیکھےمیں ساحل سے اب لوٹنا چاہتا ہوں
نہیں برق و شرر جز وحشت ضبط تپیدن ہابلا گردان بے پروا خرامی ہائے یار آتش
نہ تم آئے نہ چین آیا نہ موت آئی شب وعدہدل مضطر تھا میں تھا اور تھیں بے تابیاں میری
پھر گھٹاؤں میں ہے نقارۂ وحشت کی صداٹولیاں بندھ کے چلیں دشت کو دیوانوں کی
اے ظفرؔ کیا پائے قاتل کے ہے بوسے کی ہوسیوں جو بسمل ہو کے سرگرم طپیدن آپ ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books