aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Zany by Avon"
بے لباسی پیراہن پہ خندہ زنبے حیائی ایک کاروبار ہے
تاریخ کی جوان امیدوں کے روبروجلتے رہے بہار کے ایوان رنگ و بو
ہوں قطرہ زن بہ وادیٔ حسرت شبانہ روزجز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا
ہر چہرہ دشمن لگتا ہےآئینوں میں زنگ ہے بابا
میں ایسے حسن ظن کو خدا مانتا نہیںآہوں کے احتجاج سے جو ماورا رہے
دیے جلیں گے تو پھر روشنی تو ہوگی ناںکلاس فیلو ہیں ہم دوستی تو ہوگی ناں
کیوں کر کہوں آہوں میں مری بے اثری ہےجب دیکھ رہا ہوں کہ ان آنکھوں میں تری ہے
میری آہوں سے جلا چاہتا ہےآسماں رد بلا چاہتا ہے
بے نیاز غم پیمان وفا ہو جاناتم بھی اوروں کی طرح مجھ سے جدا ہو جانا
ذروں کا مہر و ماہ سے یارانہ چاہئےبے نوریوں کو نور سے چمکانا چاہئے
اس درجہ سوئے ظن ہے ہر بات دل شکن ہےلائے کہاں سے ہر دن اک دل نیا بہ دلگیر
دل مکدر ہے آئینہ رو کانہ ملا رنگ سے پتا بو کا
تم آئنوں کو زنگ لگا کر کہیں رکھ دوہم آئنوں سے بات تری کرنے لگے ہیں
کوئی بد ظن نہ ہو اور خاتمہ با لخیر ہو جائےبہ انداز تغافل سوئے بسمل دیکھتے جاؤ
کوئی بد ظن نہ ہو اور خاتمہ بالخیر ہو جائےبہ انداز تغافل سوئے بسمل دیکھتے جاؤ
ہم ایک خواب لیے ماہ و سال سے گزرےہزاروں رنج ہزاروں ملال سے گزرے
بوئے گل رقص میں ہے باد خزاں رقص میں ہےیہ زمیں رقص میں ہے سارا جہاں رقص میں ہے
دم بہ دم کہتے ہو کیوں فکر میں ناحق تو ہےغم کو کیا کام مرا سر ہے مرا زانو ہے
کم نہ تھی صحرا سے کچھ بھی خانہ ویرانی مریمیں نکل آیا کہاں اے وائے نادانی مری
رونگٹے کب ہیں ان آئینوں میں ہیں پڑ گئے بالہاتھ زانو پہ کبھی یار نے دے مارے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books