aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaKHir-e-kaar"
آخر کار یہی عذر جفا کا نکلاجرم اور جرم بھی اک عمر وفا کا نکلا
آخر کار چلے تیر کی رفتار قدمغیر منزل نہ پڑے راہ میں زنہار قدم
کھینچ لائے گی کوئی مصرعۂ تر آخر کارزلف زنجیر سے نازک ہے مگر آخر کار
تیرے دیوانے کیا بھلا جانیںکب خزاں آئی کب بہار آئی
بتاؤ تو اے خارؔ کیا تم پہ گزری وہ آغاز الفت کی باتیں ہوئیں کیانہیں ہے وہ انداز اب گفتگو کا ہوئی کیا وہ شعلہ بیانی کہو تو
اے خارؔ دل جگر پہ ہی قابو نہیں رہاہم سے خلاف غیر تو کیا گھر کے ہو گئے
نہ جانے کیا کہیں اے خارؔ آہ سرد کو میریمرے نالے کو جو بے وقت کی کہتے ہیں شہنائی
خارؔ ہے جلوۂ اصنام سے دل خلد بریںیا پری زادوں کا مجمع ہے پری خانے میں
خط پڑھے یا نہ پڑھے آئے نہ آئے وہ شوخخارؔ کیوں بھیج نہ دیں دیکھنے والی آنکھیں
قدم لے کر کلیجے سے لگاتے ہیں کبھی اس کوکبھی ہوتے ہیں ہم چشم و لب و رخسار کے صدقے
ہیجان میں تلاش سکوں کر رہا ہوں میںیوں اپنے غم کو اور فزوں کر رہا ہوں میں
خدائی کا اگر کرتے ہیں دعویٰ بت نہیں بے جانگاہ لطف سے دیکھیں تو تقدیریں بدلتی ہیں
لیا کف پا کا میں نے بوسہ کچھ اس میں ترک ادب نہیں تھاچلو ہٹاؤ قصور میرا خطا بھی ہوتی ہے آدمی سے
کسی کے عشق میں دامان زیست تنگ ہواجنوں نے چاک گریباں دکھائے ہیں کیا کیا
منزل عشق میں یہ ہوش و خرد کیا ہوں گےکہ اگر وقت پڑے کام میں لا بھی نہ سکوں
زیر دیوار پڑے تھے جو اٹھایا اس نےضعف نے چار قدم بھی ہمیں چلنے نہ دیا
درد اٹھا تھا مرے پہلو میںآخر کار جگر تک پہنچا
کہیں اندر اندر سلگتی تھی چنگاری کوئیمگر حادثہ آخر کار شام گزشتہ ہوا ہے
آخر کار ایک ہو گئے ہیںعشق دہلیز اور جبیں صاحب
آخر کار غلامی سے بغاوت کر دیاور زنجیر کو شمشیر میں ڈھالا میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books