aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab e hayat ke lateefe ebooks"
جو مستحق ہیں اصل میں آب حیات کےپیاسے وہی ملیں گے کنارے فرات کے
آب حیات جا کے کسو نے پیا تو کیامانند خضر جگ میں اکیلا جیا تو کیا
اے حیاتؔ ان کی نگاہوں کے تبسم پہ نثارزندگی اور نہ گزرے گی اب آرام کے ساتھ
اجزا یہی ہیں نسخۂ آب حیات کےکچھ مستیٔ نگاہ ملا دو شراب میں
ہے کدورتوں کے حصار میں یہ محبتوں کا حسیں نگریہ دیار آب حیات ہے اسے سم کدہ نہ بنائیے
مردہ قوموں کے لئے آب حیاتبنتا جاتا ہے زلال تہذیب
پی بھی لے دنیا اگر آب حیاتبے ثباتی کو کہاں حاصل ثبات
قدم قدم ترے آب حیات کے چشمےروش روش تری جوئے خرام کا دھارا
تیرے ہونٹوں کے لیے ہونٹ میرے آب حیاتاور کوئی جو چھوئے زہر کا پیالہ ہو جاؤں
یہ عیاں جو آب حیات ہے اسے کیا کروںکہ نہاں جو زہر کے جام تھے مجھے کھا گئے
کچھ اور تیغ وفا زہر میں بجھائے جایہی ہے آب حیات آج زندگی کے لئے
آب حیات پی کے خضر کیا یہاں رہےمیں ٹھان لوں تو کچھ نہ پیوں اور یہاں رہوں
خضر اب دور کر آگے سے مرے آب حیاتکس کے بوسے کا طلب گار ہوں اللہ اللہ
آب حیات خضر و سکندر کو چاہئےساقی فقط شراب کے ہیں اک پیا سے ہم
تھے کیا عجیب لوگ کہ جینے کے شوق میںآب حیات پی کے ہوا کو ترس گئے
ابھی بخشا بھی نہ تھا لب نے ترے آب حیاتکہ قضا بن کے نگاہوں میں حیا بھی آئی
مجھ کو فنا کا شوق ہے کر عشق میں فناآب حیات دے کے نہ عرشیؔ کو ٹال تو
ہونٹوں کا عشق تھا یہ رہے آبرو کی باتمردے کو غسل دیجئے آب حیات میں
سن لے تمہارے گر لب جاں بخش کا مزہمر جائے خضر ڈوب کے آب حیات میں
لعل جاں بخش اس کے تھے پوشیدہ جوں آب حیاتاب تو کوئی کوئی ان ہونٹھوں پہ مر جانے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books