aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab e hayat mohammad husain azad ebooks"
زندگی اصل میں تعمیر محبت ہے حیاتؔدے کے ہم دہر کو پیغام عمل جاتے ہیں
مشترکہ ہیں ہمارے علاج غم حیاتجو میری آرتی میں ہے تیری اذاں میں ہے
کرتے ہیں عبث مجھ دل بیمار کا درماںوابستہ مری جاں سے ہیں آزار محبت
خوشا درد محبت ہر خلش جس کی حیات افزاوہ کیسے دل ہیں جن سے چوٹ یہ کھائی نہیں جاتی
دو لفظ محبت کے دو لفظ تسلی کےاحباب و اعزا سب سننے کو ترستے ہیں
کتنے دلچسپ ہیں آزار محبت اے دوستپھول کھلتے ہیں تو دل اور بھی گھبراتا ہے
قید ہستی سے بہت تم نے کیے ہیں آزادکوئی اس قید محبت کی بھی میعاد رہے
کرتے ہیں عبث مجھ دل بیمار کا درماںوابستہ مری جاں سے ہے آزار محبت
عذاب سر سے گزر گیا تم جناب عاقبؔ اب آ رہے ہوہمیں نہیں ہے تمہاری حاجت ہم اپنی لاشیں اٹھا چکے ہیں
ہمارے اشک محبت میں قیمتی ٹھہرےغم حیات کی قسمت سنوار دیتے ہیں
جس محبت پہ ہے مدار حیاتاس کو بھی بے ثبات کہتے ہیں
تیرا خیال تیری محبت غم حیاتسب سو گئے ہیں وقت کے دھاروں کی گود میں
غیر شائستۂ آداب محبت نہ سہیہم ترے ہجر کے آزار میں مر کب گئے ہیں
کوئی کہتا ہے محبت سے ہے توہین حیاتاس کے دم سے ہے عنایت کس قدر عزت مجھے
کیا دلوں کی صورت حالات تم سے ہم کہیںیہ مکاں برباد ہیں اب جس قدر آباد تھے
رہ حیات کی ظلمت ہے دو گھڑی کے لئےوہ آ رہے ہیں محبت کی روشنی لے کر
میرے سرشک خوں میں ہے رنگینئ حیاتیا رب فضائے حسن ابد تک جواں رہے
عشق ہے بندۂ آزاد کا مقصود حیاتعقل بت گر نے تراشے ہیں ہزاروں معبود
حسن پر نور سخن ساز وہ آزاد منشاس کا برتاؤ مگر شرم و حیا جانتا ہے
روز ازل سے ہم ہیں حسن و لقا کے شائقشرم و حیا کی باتیں کیا کیا سنائیں تیری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books