aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aablay ahmad nadeem qasmi ebooks"
جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دیدل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
میری محدود بصارت کا نتیجہ نکلاآسماں میرے تصور سے بھی ہلکا نکلا
ایک ماحول اچھوتا چاہوںصحن کے نام پہ صحرا چاہوں
پھر بھیانک تیرگی میں آ گئےہم گجر بجنے سے دھوکا کھا گئے
زیست آزار ہوئی جاتی ہےسانس تلوار ہوئی جاتی ہے
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گامیں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
آخری بار اندھیرے کے پجاری سن لیںمیں سحر ہوں میں اجالا ہوں حقیقت ہوں میں
ہر لمحہ اگر گریز پا ہےتو کیوں مرے دل میں بس گیا ہے
سانس لینا بھی سزا لگتا ہےاب تو مرنا بھی روا لگتا ہے
جی چاہتا ہے فلک پہ جاؤںسورج کو غروب سے بچاؤں
لب خاموش سے افشا ہوگاراز ہر رنگ میں رسوا ہوگا
احساس میں پھول کھل رہے ہیںپت جھڑ کے عجیب سلسلے ہیں
قلم دل میں ڈبویا جا رہا ہےنیا منشور لکھا جا رہا ہے
عجب سرور ملا ہے مجھے دعا کر کےکہ مسکرایا خدا بھی ستارہ وا کر کے
سورج کو نکلنا ہے سو نکلے گا دوبارہاب دیکھیے کب ڈوبتا ہے صبح کا تارہ
تیری محفل بھی مداوا نہیں تنہائی کاکتنا چرچا تھا تری انجمن آرائی کا
شام کو صبح چمن یاد آئیکس کی خوشبوئے بدن یاد آئی
مداوا حبس کا ہونے لگا آہستہ آہستہچلی آتی ہے وہ موج صبا آہستہ آہستہ
ہمیشہ ظلم کے منظر ہمیں دکھائے گئےپہاڑ توڑے گئے اور محل بنائے گئے
شعور میں کبھی احساس میں بساؤں اسےمگر میں چار طرف بے حجاب پاؤں اسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books