aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aadam"
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
پھر بنایا خدا نے آدم کواپنی صورت پہ ایسی صورت میں
میں ان میں آج تک کبھی پایا نہیں گیاجاناں جو میرے شوق کے عالم ملے تمہیں
آدم اور سدھر جائےتم بھی حد ہی کرتی ہو
جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزاکاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
جو الجھی تھی کبھی آدم کے ہاتھوںوہ گتھی آج تک سلجھا رہا ہوں
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
جب ترے نین مسکراتے ہیںزیست کے رنج بھول جاتے ہیں
پوچھے ہے کیا وجود و عدم اہل شوق کاآپ اپنی آگ کے خس و خاشاک ہو گئے
ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہےمطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے
ہم حسد سے عدمؔ نہیں کہتےاس گلی میں بہت نہ جایا کرو
بظاہر با ادب یوں حضرت ناصح سے ملتا ہوںمرید خاص جیسے مرشد کامل سے ملتا ہے
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیںخیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
کہیں اس عالم بے رنگ و بو میں بھی طلب میریوہی افسانۂ دنبالۂ محمل نہ بن جائے
نہ آدم ہے نہ آدم زاد کوئیکن آوازوں سے سر ٹکرا رہا ہوں
بنی آدم کی زندگی ہے عذابیہ خدا کو رلائے گی کب تک
ترے عدم کو گوارا نہ تھا وجود مراسو اپنی بیخ کنی کی کمی نہ کی میں نے
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سےلوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books