aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aagosh-e-hasrat"
جو اگلتے ہیں زہر اے حسرتؔان سے کہہ دو کی بین بھی کچھ ہے
وہ جیسا چاہے گا ویسا کرے گا اے حسرتؔکسی کو ٹھیک کسی کو خراب کر دے گا
مجھے بھی حیرت و حسرتؔ نے بت بنا ڈالاتجھے بھی زندگی آئی نہ راس دروازے
نوجواں نے تلخئ حالات سے کی خود کشیاور حسرتؔ آگ میں جھونکی ہیں سب اسناد بھی
غم زمانہ غم آرزو غم حسرتؔمری حیات کو کچھ اور ماہ و سال تو دے
لگا کے خانۂ حسرتؔ میں آگ کہتے ہیںاس آگ سے نہ کبھی دیکھنا دھواں نکلے
نمونہ ہے تکمیل حسن سخن کاگہر بارئ طبع حسرتؔ نہیں ہے
بزم دانش میں نہ منہ کھولنا اپنا حسرتؔتجھ سے امید نہیں مجھ کو سمجھ داری کی
تمہیں بھی حسرتؔ کی حالت حال پر نہیں رنجغموں کا سیلاب سمت چھوڑے ادھر گیا تو
میں کیا کیا سوچتا رہتا ہوں جیسے بعد حسرتؔ کےہوں جو معزول انداز و ادا تو کیا تماشہ ہو
ہے کرم اس کا کہ انساں بھی عظیم الشاں ہواورنہ تھی کیا بات جو نور خدا حیراں ہوا
ہے دل مسرور حسرتؔ اک طرب زار امیدپھونک ڈالے گر نہ اس گلشن کو نار انتظار
ہو کے بے خود کلام حسرتؔ سےآج غالبؔ غزل سرا نہ ہوا
جب سے دیکھی ابوالکلام کی نثرنظم حسرتؔ میں بھی مزا نہ رہا
عطا ہو سوز وہ یا رب جنون حسرتؔ کوکہ جس سے پختہ یہ سودائے خام ہو جائے
اک بار تھا سر گردن حسرتؔ پہ رہیں گےقاتل تری شمشیر کے احسان ہزاروں
پڑھو کہ حال کی تاریخ ہے رقم حسرتؔجلی حروف میں روداد انقلاب ہوں میں
اچھا ہوا کہ خاطر حسرتؔ سے ہٹ گئیہیبت سی اک جو خطرۂ دار و رسن میں تھی
یہ الگ بات کہ استاد نہیں ہے حسرتؔشعر گوئی میں بلائیں سبھی استاذ کہ آ
نہ حسرت طلب رہی نہ قلب میں خلش کوئیحساب جاں پہ ناز ہے حصول سے نکل گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books