تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aah-e-sozaa.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "aah-e-sozaa.n"
غزل
یہاں دم کھینچنا دو دوپہر مشکل ہے ہو جاتا
دھواں گھٹتا ہے جب سینہ میں اپنی آہ سوزاں کا
ممنون نظام الدین
غزل
سرشک چشم اور آہ سوزاں نے میرے اے وائے ایک پل میں
بہت سے جنگل کیے ہیں سرسبز اور کتنے سکھائے دریا
نصرت لکھنوی
غزل
نہیں باب اجابت گر کھلا تو ہو گلہ کیوں کر
رسا ہونا سکھایا ہی نہیں جب آہ سوزاں کو
ڈاکٹر حبیب الرحمن
غزل
دھواں سوئے فلک اٹھتا ہے میری آہ سوزاں کا
الٰہی خیر ہو دل کی نہ جانے بولتا کیا ہے
محمد طالب الرحمن انعامدار طالب
غزل
خدا سمجھے ہماری آہ سوزاں سے جدائی میں
کہ ساری دل کی طاقت اڑ گئی منہ سے دھواں ہو کر